بین الاقوامی
سعودی عرب نے ”اقامہ“ کی تجدید کے لیے نئی پالیسی متعارف کروادی
سعودی عرب کی جنرل ڈائریکٹریٹ آف پاسپورٹس نے ایک نئی پالیسی متعارف کروائی ہے جس کے تحت رہائشی اجازت نامہ (اقامہ) کی تجدید اس صورت میں کی جا سکتی ہے جب کچھ افراد یا اہل خانہ اس وقت سعودی عرب…
امریکا کا پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان
امریکا نے سیکڑوں غیرملکی طلبا کے ویزے اچانک منسوخ کرنےکا اعلان کردیا۔ امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانی سمیت 400 سے زائد بین الاقوامی طلبا کے ویزے اچانک منسوخ کردیئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ویزے منسوخ کرنے پرامریکی جامعات نے حکومت سے…
50 سے زائد ممالک کا ٹیرف میں کمی کے لیے ٹرمپ سے رابطہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے ٹیرف کے اعلان کے بعد وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ 50 سے زائد ممالک نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات شروع کرنے کے لیے رابطہ کیا ہے۔ غیرملکی…
سابق سی آئی اے افسر نے افغان حکومت کا دہرا کھیل بے نقاب کردیا، بھارت کی طالبان کو ادائیگیاں، پاکستان کے تحفظات کی تصدیق
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی سابق افسر سارہ ایڈمز نے امارات اسلامیہ افغانستان (IAG) کے حوالے سے اہم اور تشویشناک انکشافات کیے ہیں، جنہوں نے نہ صرف مغرب کو جھنجھوڑ دیا ہے بلکہ پاکستان کے دیرینہ تحفظات کو…
حاجی محمد نواز کی طرف سے ملک محمد افضل آف یوکے کے اعزاز میں شاندارعشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا,
دبئی، پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور ممتاز بزنس مین حاجی محمد نواز کی طرف سے چیئر مین شوکت گروپ شوکت محمود بٹ کے ماموں ملک محمد افضل آف یوکے کے اعزاز میں شاندارعشائیہ…
یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک
یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس میں 2 خواتین سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈ حکام کا کہنا ہے کہ کشتی حادثہ لیسبوس جزیرے کے قریب پیش آیا،…
ٹیرف کے آفٹر شاکس، امریکی اور ایشیائی اسٹاک مارکیٹیں کریش
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا بھر کے کئی ممالک پر ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد ملک کی اپنی سٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ امریکی اور ایشیائی اسٹاک مارکیٹیں کریش کرگئیں۔ سرمایہ کاروں…
ٹرمپ کا عالمی تجارت پر بڑا فیصلہ، یورپی یونین اور 46 ممالک پر بھاری ٹیکس عائد
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران یوم آزادی کے موقع پر یورپی یونین اور 46 ممالک پر نئے تجارتی محصولات کے نفاذ کا اعلان کیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان اقدامات کے ذریعے…
امریکا میں پیدل چلنا خطرناک: روزانہ 20 افراد ٹریفک حادثات میں ہلاک ہونے لگے
وطن عزیز میں خوردہ فروش فٹ پاتھوں پر قبضہ جما لیں اور لوگ سڑکوں پر چلیں تو حادثات پیش آتے ہیں۔ امریکا میں ایسا نہیں ہے لیکن پھر بھی امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ کی تازہ رپورٹ کے مطابق پچھلے سال وہاں…
میانمار زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 142 ہوگئی؛ مسجد بھی منہدم ؛ 3 نمازی شہید
میانمار میں آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے اثرات بنکاک تک دیکھے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز میانمار کے دوسرے بڑے شہر منڈلے کے قریب تھا اور…