بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 317 خبریں موجود ہیں

لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار

لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار ہوگئی۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ طرابلس میں ہمارے سفارت خانے کے مطابق تقریباً 65 مسافروں کو لے جانے والی ایک کشتی لیبیا کے شہر زاوِیہ…

امریکی مصنوعات پر چین کی جانب سے ٹیرف کا اطلاق آج سے ہوگا

امریکی مصنوعات پر چین کی جانب سے ٹیرف کا اطلاق آج سے ہوگا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق امریکی کوئلے اور گیس پر 15 فیصد ٹیرف نافذ ہوگا۔ امریکی خام تیل، زرعی مشینری، بڑے انجن والی کاروں پر 10…

لیبیا میں دو مقامات سے تارکین وطن کی 29 لاشیں برآمد

لیبیا کے ہلالِ احمر اور سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مشرق اور مغرب سے تارکین وطن کی 29 لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق کے مطابق ضلع الواحات کے سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ نے…

امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو یوایس ایڈ بند کرنے سے روک دیا

امریکی عدالت نے عارضی طور پر ٹرمپ انتظامیہ کو یو ایس ایڈ بند کرنے سے روک دیا۔ سرکاری ملازمین کے یونین کی درخواست پر جج ٹرمپ انتظامیہ کو یو ایس ایڈ بند کرنے سے روک دیا۔ یونین کے وکلا نے…

خاتون اول پاکستان آصیفہ بھٹو زرداری کی سالگرہ پی پی پی گلف کے زیر اہتمام منائی گئی

دبئی, خاتون اول پاکستان آصیفہ بھٹو زرداری کی سالگرہ پی پی پی گلف کے زیر اہتمام منائی گئی.پاکستان پیپلز پارٹی گلف مڈل ایسٹ کے جیالوں اور عہدیداروں نے خاتون اول پاکستان ، شہید بینظیر بھٹوکی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری کی…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس حوالے سے ایگزیکٹو آرڈر پر بھی دستخط کر دیے…

دبئی۔ پاکستان بزنس کونسل دبئی کے زیر اہتمام جنرل باڈی اجلاس کا اہتمام کیا گیا،

دبئی. پاکستان بزنس کونسل دبئی کا جنرل باڈی اجلاس کا اہتمام کیا گیا، نیٹ ورکنگ و ممبران کی تعداد بڑھانے اور نئی ایپ لانچ کرنے کا اعلان مہمانوں اعزازی شیلڈیں بھی دی گئیں,اجلاس میں نئے ممبرز پاکستان سوشل سینٹر شارجہ…

ابوظہبی میں سال کا سب سے بڑے پبلک پرائیویٹ AI اجتماع کا انعقاد

AI Everything Global 2025، سال کا سب سے بڑا پبلک پرائیویٹ AI اجتماع، ابوظہبی میں 4 فروری کو شروع ہوا اور دبئی میں 5-6 فروری تک جاری رہا جس میں 70 ممالک سے 500 سے زیادہ نمائش کنندگان اور 150…

دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری، بھارت کو فہرست میں شامل نہیں کیا گیا

فوربز میگزین نے 2025 کے دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے۔ یو ایس نیوز کی طرف سے مرتب کی گئی اس فہرست کا تعین پانچ اہم عوامل کی بنیاد پر کیا گیا، ان عوامل…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ٹرمپ کو غزہ میں نسلی صفائی سے بچنے کا انتباہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو غزہ میں نسلی صفائی کے خلاف خبردار کر دیا ہے۔ سیکریٹری جنرل نے اقوام متحدہ کی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حل تلاش…