بین الاقوامی
حزب اللہ کا اسرائیل پر اب تک کا ‘سب سے بڑا’ راکٹ حملہ؛ 12 یہودی زخمی
لبنان سے حزب اللہ نے اسرائیل کے شہر حیفہ پر سب سے بڑے راکٹ حملے میں 100 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کے اسرائیل کے شہر حیفہ پر اب تک کے…
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں کیا ہوگا، یہ پاکستان کے لیے کتنا اہم ہے؟
پاکستان 15 اور 16 اکتوبر کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کی میزبانی کررہا ہے۔ انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے پیر کو وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں رکن ممالک سے آنے والے سربراہانِ حکومت…
کراچی میں غیر ملکیوں پر دہشت گردوں کا حملہ، چین کا بیان سامنے آگیا
کراچی کے بین الاقوامی جناض انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب چینی عملے کو لے جانے والے قافلے پر دہشت گرد حملے میں تین چینی انجینئر ہلاک ہوگئے جس کے بعد بیجنگ نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا۔ واضح رہے کہ دہشت گرد…
امریکی ریاستوں میں سیلاب سے بڑی تباہی، 223 شہری ہلاک، متعدد لاپتا
امریکا کی 6 ریاستوں میں بدترین سیلاب آنے سے اب تک 223 شہری ہلاک جبکہ سینکڑوں لاپتا ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سیلاب نے سب سے زیادہ تباہی شمالی کیرولائنا میں مچائی جہاں 106 افراد ہلاک ہوگئے۔ شمالی کیرو لائنا…
بیروت میں ہوائی اڈے کے قریب زور دار دھماکے
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہوائی اڈے کے قریب زور دار دھماکے کی اطلاع ہیں۔ واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز بیروت کے مرکزی علاقے میں پارلیمنٹ سے محض کچھ میٹر فاصلے پر ایک عمارت پر فضائی حملہ…
تعلقات کو مزید گہرا اور تعاون مضبوط کرنے کے لیے ملائیشیا کے وزیر اعظم سے بات چیت کا منتظر ہوں، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اپنے پیارے بھائی ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کا استقبال کرتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہوئی ہے، انور ابراہیم کا دورہ پاکستان امن، خوشحالی اور علاقائی ترقی کے لیے ہمارے مشترکہ عزم…
اسرائیل پر میزائلوں کی بارش؛ ایران نے بڑی غلطی کی، خمیازہ بھگتنا پڑے گا، نیتن یاہو
ایران نے گزشتہ روز اسرائیل پر تقریباً 180 میزائلوں سے حملہ کیا، جس پر اسرائیلی وزیراعظم نے دھمکی دی ہے کہ ایران نے میزائل حملے کرکے بڑی غلطی کی ہے جس کا اسے خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ غیرملکی میڈیا کے…
اسرائیل کا لبنان میں ’محدود‘ زمینی کارروائی کا آغاز، علاقہ مکینوں کو عربی میں انتباہ جاری
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے لبنان میں زمینی آپریشن شروع کردیا جبکہ اسرائیلی فضائیہ نے حزب اللہ کے راکٹ لانچر استوریج کو تباہ کردیا۔ جنوبی لبنان پر اسرائیلی ٹینک اور آرٹیلری کے حملے کی اطلاعات…
اسرائیلی فوج لبنان میں داخل، زمینی افواج کو فضائیہ کی مدد حاصل، میڈیا کا دعویٰ
تل ابیب / واشنگٹن: غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج لبنان میں داخل ہو گئی ہے، زمینی فوج کو فضائیہ کی مدد حاصل ہے۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی دفاعی افواج نے جنوبی…
یو اے ای کی پاکستانیوں کیلئے 29 اہم ہدایات جاری
متحدہ عرب امارات میں قائم پاکستانی سفارتی مشنز نے یو اے ای میں مستقل سکونت رکھنے والے، ملازمت کی تلاش میں آنے والے یا وزٹ ویزا پر سیر و تفریح کے لیے آنے والے پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ…