بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 159 خبریں موجود ہیں

امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیا

امریکا میں صدارتی دوڑ جیت کر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی حاصل کرلی ہے اور وہ ایک بار پھر امریکا کے صدر بن گئے ہیں۔ امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کے بعد نتائج کا عمل تاحال جاری ہے، تاہم…

پاکستانی نژاد امریکی ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی میں بلا مقابلہ کامیاب

پاکستانی نژاد امریکی سلمان بھوجانی نے دوسری مرتبہ ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی میں بلامقابلہ کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ضلع 92 کی بطور ڈیموکریٹ نمائندگی کرنے والے سلمان بھوجانی کا تعلق کراچی سے ہے۔ انہوں نے پہلی بار 10 جنوری…

امریکی صدارتی انتخابات، ڈونلڈ ٹرمپ 210 الیکٹورل ووٹ کے ساتھ آگے، کملا ہیرس کے 113 ووٹ

امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلیکن کے امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت 538 نشستوں میں سے 210 نشستیں حاصل کر کے پہلے اور ڈیموکریٹس کی امیدوار نائب صدر کملا ہیرس 113 نشستیں حاصل کرکے دوسرے نمبر پر ہیں۔…

نیوزی لینڈ میں نامعلوم حملہ آور نے مسجد کو آگ لگادی

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں نامعلوم انتہا پسند نے رات کے آخری پہرمسجد میں داخل کر آگ لگا دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق مسجد پر منگل کی علی الصبح حملہ کیا گیا، مسجد کو جزوی نقصان پہنچا…

امریکی صدارتی انتخابات میں بدامنی کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری، نیشنل گارڈز کو اسٹینڈبائی رہنے کا حکم

امریکا میں صدارتی انتخابات کے دوران بدامنی اور احتجاجی مظاہروں کے امکان سے بچنے کے لیے امریکی ریاستوں نے حفاظتی اور احتیاطی تدابیر اختیار کر لی ہیں، بدامنی اور مظاہروں کے امکان کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے…

ہسپانوی بادشاہ اور وزیراعظم پر سیلاب متاثرین نے کیچڑ سے حملہ کر دیا

شدید سیلاب نے ویلینسیا کے مضافاتی علاقے کو متاثر کیا، جس سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا۔ وہیں اتوار کو جب اسپین کے بادشاہ فیلیپ، ملکہ لیٹیزیا اور ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا…

سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں نئے تعمیر شدہ اور تزئین و آرائش شدہ قونصلر ہالز کا افتتاح

دبئی سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں نئے تعمیر شدہ اور تزئین و آرائش شدہ قونصلر ہالز کا افتتاح گزشتہ دنوں ابوظہبی میں کیا گیا- یہ حکومت پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی ایک کمپنی الانصاری ایکسچینج کی مشترکہ کوشش تھی…

23 ایرانی ماہی گیروں کی جان بچانے پر ایران کا پاک بحریہ سے اظہار تشکر

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے حادثے سے دوچار کشتی میں سوار 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچانے پر پاک بحریہ کی کاوشوں اور تعاون کو سراہتے ہوئے اس کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی…

امریکی انتخابات میں 4 دن باقی، اب تک کتنے کروڑ امریکی اپنا ووٹ کاسٹ کرچکے؟

امریکی صدارتی انتخابات میں اب صرف 4 دن باقی رہ گئے ہیں اور اب تک قبل از انتخابات ووٹنگ میں 6 کروڑ سے زائد امریکی شہری اپنا ووٹ کاسٹ کرچکے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق، ٹرمپ اور کملا ہیرس کی…

لبنان میں فوج کے بڑے جانی نقصان کے بعد اسرائیل حزب اللہ سے جنگ بندی پر تیار

لبنان میں اسرائیل کو زمین کاررائیوں میں غیرمعمولی جانی نقصان ہوا ہے جس کے بعد اب تل ابیب جنگ بندی پر آمادہ ہوگیا ہے اور اس پیش رفت کے متعلق ۔ نگران لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی نے آگاہ کیا کہ…