بین الاقوامی
ٹرمپ ٹیرف 3 ماہ کیلیے معطل، چین پر 125 فیصد ٹیرف عائد
امریکی صدر ٹرمپ نے چین کے سوا دنیا کے باقی ممالک پر ٹیرف تین ماہ کیلیے معطل کردیا ہے تاہم اس دوران ان ممالک پر 10فیصد ٹیر ف عائد رہے گا جبکہ چین پر ٹیرف میں فوری اضافہ کرتے ہوئے…
چینی مصنوعات پر 104 فی صد امریکی ٹیکس نافذ
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا نے آج صبح ایک بج کر 12منٹ سے چند چینی مصنوعات پر 104 فیصد ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے کہا چند چینی مصنوعات…
سعودی عرب نے ”اقامہ“ کی تجدید کے لیے نئی پالیسی متعارف کروادی
سعودی عرب کی جنرل ڈائریکٹریٹ آف پاسپورٹس نے ایک نئی پالیسی متعارف کروائی ہے جس کے تحت رہائشی اجازت نامہ (اقامہ) کی تجدید اس صورت میں کی جا سکتی ہے جب کچھ افراد یا اہل خانہ اس وقت سعودی عرب…
امریکا کا پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان
امریکا نے سیکڑوں غیرملکی طلبا کے ویزے اچانک منسوخ کرنےکا اعلان کردیا۔ امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانی سمیت 400 سے زائد بین الاقوامی طلبا کے ویزے اچانک منسوخ کردیئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ویزے منسوخ کرنے پرامریکی جامعات نے حکومت سے…
50 سے زائد ممالک کا ٹیرف میں کمی کے لیے ٹرمپ سے رابطہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے ٹیرف کے اعلان کے بعد وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ 50 سے زائد ممالک نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات شروع کرنے کے لیے رابطہ کیا ہے۔ غیرملکی…
سابق سی آئی اے افسر نے افغان حکومت کا دہرا کھیل بے نقاب کردیا، بھارت کی طالبان کو ادائیگیاں، پاکستان کے تحفظات کی تصدیق
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی سابق افسر سارہ ایڈمز نے امارات اسلامیہ افغانستان (IAG) کے حوالے سے اہم اور تشویشناک انکشافات کیے ہیں، جنہوں نے نہ صرف مغرب کو جھنجھوڑ دیا ہے بلکہ پاکستان کے دیرینہ تحفظات کو…
حاجی محمد نواز کی طرف سے ملک محمد افضل آف یوکے کے اعزاز میں شاندارعشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا,
دبئی، پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور ممتاز بزنس مین حاجی محمد نواز کی طرف سے چیئر مین شوکت گروپ شوکت محمود بٹ کے ماموں ملک محمد افضل آف یوکے کے اعزاز میں شاندارعشائیہ…
یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک
یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس میں 2 خواتین سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈ حکام کا کہنا ہے کہ کشتی حادثہ لیسبوس جزیرے کے قریب پیش آیا،…
ٹیرف کے آفٹر شاکس، امریکی اور ایشیائی اسٹاک مارکیٹیں کریش
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا بھر کے کئی ممالک پر ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد ملک کی اپنی سٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ امریکی اور ایشیائی اسٹاک مارکیٹیں کریش کرگئیں۔ سرمایہ کاروں…
ٹرمپ کا عالمی تجارت پر بڑا فیصلہ، یورپی یونین اور 46 ممالک پر بھاری ٹیکس عائد
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران یوم آزادی کے موقع پر یورپی یونین اور 46 ممالک پر نئے تجارتی محصولات کے نفاذ کا اعلان کیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان اقدامات کے ذریعے…