بین الاقوامی
پاکستان جوہری تحفظ کنونشن کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرے گا
جوہری تحفظ کے کنونشن کے 10ویں جائزہ اجلاس کے لیے پاکستان کو صدر منتخب کرلیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ کنونشن آن نیوکلیئر سیفٹی کے معاہدے پر دستخط کرنے والے فریقوں نے متفقہ طور…
مکہ مکرمہ میں بارش، سیلابی ریلے میں 4 بہن بھائی بہہ گئے، 3 بچے جاں بحق، ایک لاپتہ
مکہ مکرمہ میں بارش کے باعث سیلابی ریلے میں 4 بہن بھائی بہہ گئے، سیلابی پانی میں 3 بچے ڈوب کر جاں بحق جبکہ ایک لاپتہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں گزشتہ روز ہونے…
انگلش چینل میں کشتی الٹنے سے 12 افراد ہلاک
انگلش چینل میں کشتی الٹنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انگلش چینل میں ایک کشتی کو حادثہ پیش آیا جس میں درجنوں افراد ڈوب گئے۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ایک کشتی…
یو اے ای کی ایمنسٹی اسکیم سے پاکستانی بھرپور فائدہ اٹھائیں
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے غیرملکیوں کو اپنی حیثیت کو قانونی بنانے کے لیے شروع کی گئی ایمنسٹی اسکیم پر حکام نے زور دیا ہے کہ وہاں موجود پاکستانی زیادہ سے زیادہ اس اسکیم سے فائدہ…
کانگو کی جیل سے فرار کی کوشش میں 120 سے زائد قیدی ہلاک
ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کی سب سے بڑی جیل میں بڑے پیمانے پر قیدیوں کے فرار کی کوشش کے دوران 120 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں، یہ واقعہ وسطی افریقی ملک میں جیلوں پر ہونے والے حالیہ پرتشدد…
اسپین کے شہر ویلنسیا میں ٹرک حادثے میں 3 پاکستانی جاں بحق
اسپین کے شہر ویلنسیا میں ٹرک کا بریک فیل ہوگیا جس کے بعد بے قابو ٹرک کھیتوں میں کھڑی دو گاڑیوں سے ٹکرا گیا اور حادثے میں 3 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثے میں پانچ افراد…
روس کا خارکیف پر بڑا فضائی حملہ، 41 افراد زخمی
یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی فضائی حملوں میں کم از کم 41 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ خارکیف کے سربراہ اولیہ سینی ہوبوف نے کہا کہ زخمی ہونے والوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں، انہوں نے ماسکو پر…
متحدہ عرب امارات کا پاکستان کے یوم آزادی کے سلسلہ میں 11 اگست کو دبئی میں شاندار تقریب کے انعقاد کا اعلان
دبئی متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے سلسلہ میں 11 اگست کو دبئی میں شاندار تقریب کے انعقاد کا اعلان کیا ہے متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی وام کے مطابق یہ تقریب دبئی ورلڈ ٹریڈ…
پاکستان کا 77 واں یوم آزادی پاکستان سوشل سینٹر، شارجہ میں 10 اگست 2024 کو منایا جائے گا خالد حسین چوہدری
دبئی پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کے صدر خالد حسین چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کی تقریبات پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں 10 اگست 2024 کو شام 6:30 بجے شروع ہوں گی – ان…
خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس لگا دیا گیا
وفاقی حکومت نے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس لگا دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں کے ہوائی ٹکٹ پر 5 ہزار روپے ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے۔ فیڈرل بورڈ…