بین الاقوامی
لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 9 افراد جاں بحق، 2750 زخمی
لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی ہوگئے، حزب اللہ اراکین پیجرز کو بات چیت کیلئے استعمال کرتے تھے۔ لبنان کے وزیر صحت فراس ابیاد نے ہنگامی نیوز کانفرنس میں بتایا کہ…
’ایک ہفتے کیلئے سورج غائب، امر کرنے والی شعاعیں‘، ٹائم ٹریولر کی رواں سال سے متعلق 5 حیران کن پیشگوئیاں
مستقبل میں 647 آگے سے آنے کا دعویٰ کرنے والے ایک ٹک ٹاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ”ٹائم ٹریولر“ ہے جو انسانوں کو رواں برس رونما ہونے والے پانچ واقعات سے خبردار کرنے آیا ہے۔ ٹک ٹاک پر…
لیجنڈری کرکٹ ٹورنامنٹ میں آئی سی اے پی چیمپئنز کی فتح.
دبئی، آئی سی اے پی چیمپئنز، کپتان میر سہیل کی قیادت میں، لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ میں فاتح بن کر ابھری، علی اقبال چوہدری کی قیادت میں وی ایس آئی سی اے پی سلطانز، رنر اپ رہے۔ ٹورنامنٹ میں تین ٹیموں…
دبئی سفیر پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے سات مفاہمت کی یادداشتوں پر ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ
دبئی سفیر پاکستان برائے متحدہ عرب امارات فیصل نیاز ترمذی نے H.E. محمد الحوی، انڈر سیکرٹری، وزارت سرمایہ کاری، کے ساتھ ایک انتہائی نتیجہ خیز اور مستقبل کے حوالے سے ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں اطراف نے پاکستان اور…
پاکستان سوشل سنٹر کے زیراہتمام سالانہ میلاد النبی ﷺ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
شارجہ، پاکستان سوشل سنٹر کے زیراہتمام سالانہ میلاد النبی ﷺ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ہمیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرنا چاہیے کہ ہم اپنی دنیا اور آخرت سنوار سکتے ہیں۔ ان خیالات…
امریکا کا چینی اداروں پر پاکستانی میزائل پروگرام میں مدد کا الزام، پابندی عائد
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہےکہ اُن کا ملک پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے آلات فراہم کرنے والی کمپنیوں اور ایک فرد پر پابندیاں عائد کر رہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نےاپنے بیان میں کہا کہ پانچ اداروں…
دبئی میں پی آئی اے کے ریجنل سیلز مینجر پر خواتین کوہراساں کرنے کے الزامات
دبئی میں پی آئے اے کے ریجنل سیلز مینجرذیشان احمد کے خلاف خواتین کو ہراساں کرنے کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق دبئی کے جنرل سیلز ایجنٹ دناتا کی جانب سے پی آئی اے کو…
سینیگال کے ساحل سے محض 4 کلومیٹر دور کشتی الٹنے سے 26 تارکین وطن ہلاک
سینیگال کے ساحل سے محض 4 کلومیٹر دور کشتی الٹنے سے 26 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق ڈوبنے والے چار افراد کو بچا لیا گیا، باقی کی تلاش جاری ہے۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق لکڑی سے بنی کشتی…
دبئی میں مہلت کے پہلے ہفتے کے دوران 19 ہزار غیر قانونی تارکین کی درخواستیں
دبئی میں غیرملکیوں کے امور سے متعلق ادارہ کا کہنا ہے حکومت کی جانب سے غیرقانونی افراد کو اصلاح حال کے لیے دی جانے والی مہلت کے پہلے ہفتے میں 19 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں۔ امارات الیوم کے…
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی عالمی کانفرنس کل سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوگی
سعودی ڈیٹا اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس اتھارٹی (سدايا) کے سربراہ ڈاکٹرعبداللہ الغامدی نے اعلان کیا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی عالمی کانفرنس میں شرکت کے لیے 32 ہزار افراد نے رجسٹریشن کرائی ہے، جس میں 100 ممالک سے 456 مقررین شامل…