بین الاقوامی
برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ،تمام 62 افراد ہلاک ہوگئے
برازیل کے شہر ساؤ پالو کے قریب طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تمام 61 مسافر ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ…
متحدہ عرب امارات کا پاکستان کے یوم آزادی کے سلسلہ میں 11 اگست کو دبئی میں شاندار تقریب کے انعقاد کا اعلان
دبئی متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے سلسلہ میں 11 اگست کو دبئی میں شاندار تقریب کے انعقاد کا اعلان کیا ہے متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی وام کے مطابق یہ تقریب دبئی ورلڈ ٹریڈ…
پاکستان کا 77 واں یوم آزادی پاکستان سوشل سینٹر، شارجہ میں 10 اگست 2024 کو منایا جائے گا خالد حسین چوہدری
دبئی پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کے صدر خالد حسین چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کی تقریبات پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں 10 اگست 2024 کو شام 6:30 بجے شروع ہوں گی – ان…
خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس لگا دیا گیا
وفاقی حکومت نے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس لگا دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں کے ہوائی ٹکٹ پر 5 ہزار روپے ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے۔ فیڈرل بورڈ…
ڈونلڈ ٹرمپ سمیت اہم افراد کے قتل کی کوشش کا الزام، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد
امریکی محکمہ انصاف نے پاکستانی شہری آصف رضا مرچنٹ کو گرفتار کرکے اس کے خلاف ایران کی مدد سے امریکی سیاستدان یا حکام کو قتل کرنے کی سازش اور اس کے لیے اجرتی قاتل کی خدمات حاصل کرنے کی کوشش…
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد حماس نے نئے پارٹی سربراہ کا اعلان کردیا
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد غزہ کے رہنما یحییٰ السنوار کو سیاسی شعبے کا سربراہ نامزد کردیا۔ واضح رہے کہ حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو 31 اکتوبر کو ایران…
پی ایس ایل10؛ انگلینڈ نے میزبانی سے انکار کردیا
انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچز کی میزبانی سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلے آف میچز اور فائنل کسی دوسرے ملک میں…
بنگلادیش میں مشتعل عوام نے شیخ مجیب کا مجسمہ گرادیا؛ کالک بھی مل دی
بنگلا دیش میں عوامی احتجاج پر وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفی دیدیا جس کے بعد ان کے والد شیخ مجیب الرحمان کے مجسموں کو گرا دیا گیا اور تصاویر پر کالک مل دی گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے…
کینیڈا میں پاکستانی نژاد شخص کو زندہ جلا دیا گیا
ٹورنٹو میں ایک پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کو اس کے اسٹور میں آگ لگا دی جس کے بعد وہ انتہائی نگہداشت کے یونٹ (آئی سی یو) میں اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق…
پورا پاکستان ،عالم اسلام تہران میں اسماعیل ہنیہ شہید کی شہادت پر اشکبار ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال کرتےہوئےکہا کہ پورا پاکستان،عالم اسلام تہران میں اسماعیل ہنیہ شہید کی شہادت پراشکبار ہے۔ اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال کرتےہوئے وزیراعظم نےکہا بہادرفلسطینی بھائیوں ،بہنوں کےساتھ اظہاریکجہتی کیلئےیہاں موجود ہیں،فلسطینیوں کو بدترین سفاکیت کا…