بین الاقوامی
خاتون کی خودکشی کی کوشش، ٹیکسی ڈرائیور کی حاضر دماغی نے اسے بچا لیا
پُل سے چھلانگ لگانے والی خاتون کی ٹیکسی ڈرائیور نے پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جان بچا لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی میں واقع سمندری پُل ’اٹل سیٹو‘ جو بھارت کا طویل ترین پل مانا جاتا ہے، خاتون…
قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، دبئی میں پاکستان کا 77واں یوم آزادی منایا گیا پاکستانی کمیونٹی کی موجودگی میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا
دبئی قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، دبئی میں پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے ارکان کی بڑی تعداد اور ان کے اہل خانہ نے شرکت کی۔…
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے دبئی میں پاکستان کا یوم آزادی منایا
دبئی پی آئی اے دبئی سیلز ٹیم نے 14 اگست یوم آزادی کے موقع پر دبئی میں پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا – جس میں دبئی کے سرکردہ ٹریول ایجنٹس، کارپوریٹ…
سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا اہتمام
دبئی پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کو قومی جوش و جذبے کے ساتھ منانے کے لیے سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں پاکستانی برادری کے ارکان کی بڑی تعداد نے…
لندن: ماں اور بیٹی پر حملہ کرنے والے ملزم کو پاکستانی نژاد سیکیورٹی گارڈ نے پکڑ لیا
لندن میں ایک ماں اور بیٹی پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیسٹر اسکوائر پر والدہ اور بیٹی کو چاقو سے وار کر کے زخمی کیا گیا جن کی…
امریکا نے مشرق وسطیٰ میں ایٹمی آبدوز تعینات کرنے کا حکم دے دیا
اسرائیلی حملے میں شہید حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال میں شدت آگئی ہے۔ امریکا نے اپنے اتحادی اسرائیل کے دفاع کے لیے تیاریاں تیز کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی وزیر…
غزہ کے التابین اسکول پر اسرائیل کا حملہ، پاکستان کا اظہار مذمت
پاکستان نے غزہ کے التابین اسکول پر اسرائیل کی فوج کے حملے کی مذمت کی ہے جہاں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان نے…
سعودی عرب میں نیا سرمایہ کاری نظام منظور، 2025 نافذ العمل ہوگا
سعودی عرب کی کابینہ نے ملک کی قومی سرمایہ کاری کی حکمت عملی کے ایک اہم جز کے طور پر نئے سرمایہ کاری نظام کی منظوری دے دی ہے۔ یہ نظام سعودی عرب کے 2030 ویژن کے تحت تیار کیا…
برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ،تمام 62 افراد ہلاک ہوگئے
برازیل کے شہر ساؤ پالو کے قریب طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تمام 61 مسافر ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ…
متحدہ عرب امارات کا پاکستان کے یوم آزادی کے سلسلہ میں 11 اگست کو دبئی میں شاندار تقریب کے انعقاد کا اعلان
دبئی متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے سلسلہ میں 11 اگست کو دبئی میں شاندار تقریب کے انعقاد کا اعلان کیا ہے متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی وام کے مطابق یہ تقریب دبئی ورلڈ ٹریڈ…