بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 317 خبریں موجود ہیں

مغل شہنشاہ اورنگزیب کا مقبرہ مسمار کرنے کا مطالبہ، ناگپور میں فسادات پھوٹ پڑے

بھارت کے شہر ناگپور میں مغل شہنشاہ اورنگزیب کے مقبرے کو مسمار کرنے کا مطالبہ کرنے والے انتہا پسندوں نے مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں شہر میں فسادات پھوٹ پڑے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز مہاراشٹرا کے شہر…

اے این کے گلوبل نے جی فورس کرکٹ اکیڈمی دبئی میں کرکٹ، نیٹ ورکنگ اور سحور کا اہتمام،

دبئی، اے این کے گلوبل نے جی فورس کرکٹ اکیڈمی دبئی میں کرکٹ,نیٹ ورکنگ اور سحور کا اہتمام، جس میں مختلف صنعتوں سے تعلق رکھنے والے 100 سے زیادہ پیشہ ور افراد کو اسپورٹس مین شپ، نیٹ ورکنگ، اور کیریئر…

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی غزہ میں شدید بمباری، 232 فلسطینی شہید

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں شدید بمباری کی ہے جس سے کم از کم 200 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق خان یونس، رفح اور غزہ سٹی میں…

شمالی مقدونیہ کے نائٹ کلب میں آتشزدگی ، 59 افراد ہلاک ، 155 زخمی

جنوب مشرقی یورپی ملک شمالی مقدونیہ کے نائٹ کلب میں آتشزدگی کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک اور 155 زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق نائٹ کلب میں آگ کنسرٹ کے دوران لگی ، مقامی حکام کا کہنا ہے…

امریکی صحافی نے بھارتی حکومت کیخلاف مقدمہ دائر کردیا

امریکی صحافی رافیل سیٹر نے اپنا اوور سیز سٹیزن آف انڈیا (او سی آئی) کارڈ منسوخی کیے جانے پر بھارتی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے، صحافی کا کارڈ ایک معروف بھارتی تاجر کے بارے میں تنقیدی رپورٹ…

عجمان کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں افطاری کی تقریب کا انعقاد

دبئی عجمان کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں افطاری کی ایک تقریب ہوئی جس کا اہتمام عجمان اور شارجہ کے 2 فائیو اسٹار ہوٹلز کے ایریا جنرل منیجرافتخار ہمدانی نے کیا- افطار ڈنر میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے…

اسماعیلی سنٹر دبئی کے زیر اہتمام سحری کا انعقاد، سفیرپاکستان کی شرکت

دبئی متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی نے اسماعیلی سنٹر دبئی کے زیر اہتمام رمضان سحری میں شرکت کی۔ اس تقریب میں مختلف ممالک اور تنظیموں کے نمائندوں کو اکٹھا کیا گیا، جس میں متحدہ عرب…

سعودی عرب میں اس سال عید الفطر میں ملازمین اور طلبا کو لمبی چھٹیاں مل گئیں

سعودی عرب میں اس سال ملازمین اور طلبا کو عید الفطر کی طویل چھٹیاں ملیں گی۔ سعودی میڈیا کے مطابق مملکت میں عید الفطر کی چھٹیاں 30 مارچ بروز اتوار سے 2 اپریل بروز بدھ تک ہوں گی۔ تاہم سعودی…

محمود خلیل کی گرفتاری کیخلاف سینکڑوں مظاہرین ٹرمپ ٹاور پر جمع ہوگئے، طالبعلم کی رہائی کا مطالبہ

کولمبیا یونیورسٹی کے طالبعلم محمود خلیل کی گرفتاری کے خلاف امریکا میں احتجاج جاری ہے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے فلسطینی حامی طالب علم کی گرفتاری پر نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کی بالکونی اور باہر سینکڑوں افراد جمع ہوئے جہاں…

حادثے کے بعد 6 دن تک گاڑی میں پھنسی خاتون زندہ برآمد

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، کچھ ایسا ہی واقعہ حال ہی میں امریکہ میں پیش آیا جہاں ایک خاتون کو حادثے کے 6 دن بعد گاڑی کے اندر سے زندہ حالت نکال لیا گیا، یہ حیران کن واقعہ امریکی…