بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 277 خبریں موجود ہیں

پاکستانی طلباء نے ہارورڈ ماڈل اقوام متحدہ دبئی 2025 میں شرکت کی۔

دبئی، ہارورڈ یونیورسٹی کی بین الاقوامی تعلقات کونسل (IRC) نے ورلڈ ویو ایجوکیشن کے تعاون سے لی میریڈین ہوٹل اینڈ کانفرنس سینٹر میں ہارورڈ ماڈل یونائیٹڈ نیشنز (HMUN) دبئی 2025 کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں 48 ممالک کے 73…

اے این کے گلوبل چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس نے دبئی میں ایک مؤثر نیٹ ورکنگ ایونٹ اور ٹوسٹ ماسٹرزکے ساتھ میزبانی کی

دبئی، اے این کے گلوبل چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس نے مائی گالف کلب دبئی میں ایک مؤثر نیٹ ورکنگ ایونٹ اور ٹوسٹ ماسٹرز میٹنگ کی کامیابی کے ساتھ میزبانی کی، جس میں مختلف صنعتوں کے 150 سے زیادہ پیشہ ور افراد کو…

لاس اینجلس:7جنوری کوبھڑکنےوالی آگ اب تک آؤٹ آف کنٹرول،24 افراد ہلاک

لاس اینجلس میں سات جنوری کو بھڑکنےوالی آگ قابو میں نہ آسکی، تین مقامات پراب بھی شعلے بھڑک رہے ہیں،ایک لاکھ افراد گھر بار چھوڑکرچلے گئے،ستاسی ہزارکو انخلا کی وارننگ دی گئی ہے،پیرس سے زیادہ رقبہ جل کر راکھ ہو…

چنار سپر لیگ 7‘8‘9فروری کو شارجہ میں کھیلی جائے گی ‘سپر لیگ میں 16ٹیمیں حصہ لیں گی

اس ایونٹ کی رونمائی کے دوران، چنار سپر لیگ کے بانی چیئرمین، راجہ اسد خالد نے سی ایس ایل کے ساتویں سیزن کے منصوبوں کا اعلان کیا اور اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ لیگ کا اثر و…

لاس اینجلس میں لگنے والی آگ سے ہلاکتیں 24 ہوگئیں، مزید آگ پھیلنے کا خدشہ

امریکا کے شہر لاس اینجلس میں منگل سے لگی بدترین آگ پر چھٹے روز بھی قابو پانے کے لیے کوششیں کی جاری ہیں، خوفناک آتشزدگی میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 24 تک پہنچ چکی ہے جبکہ 16 افراد…

شام کے شہر حلب میں 20,000 افراد کی اجتماعی قبر کا انکشاف

شام میں سیکورٹی حکام نے حلب شہر کے مضافات میں واقع خان العسل نامی علاقے میں ہزاروں لاشوں پر مشتمل ایک اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔ ترک خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی کی خبر کے مطابق حلب پولیس کے…

آگ کے بعد برفانی طوفان نے بھی امریکا میں تباہی مچا دی، نظام زندگی مفلوج

امریکا میں آگ کے بعد برفانی طوفان نے بھی تباہی مچادی ہے۔ جنوبی اور وسطی ریاستوں میں برفباری اور بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق برفانی طوفان نے کہیں راستے، پروازیں اور کہیں…

لاس اینجلس میں امریکی تاریخ کی تباہ کن آتشزدگی، اب تک کتنا نقصان ہوچکا ہے؟

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے لاس اینجلس میں آتشزدگی سے اب تک وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور کم از کم 5 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ اس آتشزدگی سے اب تک ہونے والے نقصانات کا حساب لگایا جارہا…

سعودی حکومتی نے عمرہ اور وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایت جاری

سعودی حکومتی نے عمرہ اور وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایت جاری کردیں مسافروں کیلئے گردن توڑ بخار کی ویکسین لازمی قرار دے دی ۔ سعودی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات کے مطابق…

نیتن یاہو نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کردیا، عرب دنیا میں کھلبلی

صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کردیا ہے، مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن، شام، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو بھی اس متنازع نقشہ کا حصہ دکھایا گیا ہے۔ سعودی عرب، قطر، اردن اور…