بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 340 خبریں موجود ہیں

عالمی تنظیموں نے اسرائیل کو غزہ میں انسانی صورتحال بہتر بنانے میں ناکام قرار دے دیا

غزہ کی صورتحال سے متعلق 8 عالمی امدادی تنظیموں نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں انسانی صورتحال کو بہتر بنانے میں ناکام رہا ہے۔ 8 عالمی امدادی تنظیموں نے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ…

پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے، چین

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان باہمی اعتماد اور تعاون کو کمزور کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ چینی تر جمان نےکہا کہ چین انسداد دہشت گردی کی…

پاکستانی قوم شینگن ویزا مسترد ہونے میں پہلے نمبر پر

یورپ میں شینگن ممالک ہیں جنہوں نے معاہدے کے تحت ایک دوسرے سے وابستگی اختیار کر رکھی ہے یعنی ان میں سے کسی ایک ملک کا ویزا لینے والا باقی تمام ممالک کی بھی سیر کرسکتا ہے۔ یونان 2023 کے…

ٹرمپ کی فتح پر بٹ کوائن کی تاریخی اُڑان، سرمایہ کاروں کی امید جاگ اٹھی؟

امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ایک بٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مارچ کے مہینے میں ایک بٹ کوائن کی قیمت 69 ہزار امریکی ڈالر سے زائد…

فیصل نیاز ترمذی نے عرب کلاسک دبئی-2024 میں ہندوستان کے خلاف فتح پر پاکستانی بیس بال ٹیم کو مبارکباد دی

دبئی۔متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے پاکستانی بیس بال ٹیم کو جاری عرب کلاسک دبئی-2024 میں بھارت کے خلاف 12-0 کے اسکور سے شاندار فتح پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ سفیر ترمذی نے کھلاڑیوں…

اے این کے گلوبل پروفیشنل لیڈرز ٹوسٹ ماسٹرز کلب کا شاندار افتتاح

دبئی,اے این کے گلوبل پروفیشنل لیڈرز ٹوسٹ ماسٹرز کلب کا شاندار افتتاح ہو گیا۔ افتتاحی تقریب مائی گالف کلب دبئی میں ہوئی.جس میں پیشہ ور افراد اور دیگر نے شرکت کی ۔ تقریب کا آغاز عمر فاروق اور نجم کے…

’سب تمہارے حامی نہیں‘، ٹروڈو نے مودی کو آئینہ دکھا دیا

بھارت کینیڈا تنازع میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے وہیں کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پھر آئینہ دکھا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن…

ٹرمپ کی کامیابی کے بعد برطانوی شہزادہ ہیری کی امریکی شہریت خطرے میں پڑگئی

ڈونلڈ ٹرمپ کی 2024 میں ہوئے امریکی انتخابات میں کامیابی کے بعد برطانوی شہزادے ہیری کی امریکی شہریت خطرے میں پڑگئی ہے، ہیری کی خفیہ فائل بھی منظرعام پر آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن…

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا اعلان

آسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ حکومت اس بات سے یکسر غافل نہیں رہ سکتی کہ نئی نسل سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا ہوکر اپنی تعلیم، کریئر اور زندگی کو داؤ پر لگانے پر بضد ہے۔…

حسیناؤں کے جھرمٹ میں رہنے والے ٹرمپ کے معاشقے، جنسی اسکینڈلز، 3 شادیاں اور 5 بچے

اپنی رنگین مزاجی، مضحکہ خیز بیانات اور جارحانہ اقدامات کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے متنازع ترین صدر رہے ہیں اور ان کی نجی زندگی کے گوشے کبھی قابل فخر نہیں رہے۔ ریئلٹی ٹی وی اسٹار ڈونلڈ ٹرمپ اپنے…