بین الاقوامی
قونصلیٹ جنرل دبئی میں پاکستان کا قومی دن منایا گیا۔
دبئی،پاکستان کے قونصلیٹ جنرل دبئی نے پاکستان کے قومی دن کی مناسبت سے ایک تقریب کی میزبانی کی۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے ارکان، میڈیا کے نمائندوں اور قونصل خانے کے حکام نے شرکت کی۔ قونصل جنرل ایچ ای حسین…
نائیجر، مسجد میں دہشت گردوں کا حملہ، 44 افراد جاں بحق، 13 زخمی
نائیجر، مسجد میں دہشت گردوں کا حملہ، 44 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق مسجد میں دہشت گردوں نے نمازیوں کوگھیرکرنشانہ بنایا اور دہشت گردوں کے حملوں سے 13 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔ دہشت…
امریکی صدر کی ایران پر دباؤ بڑھانے کی کوششیں، ایرانی تیل کی خریداری پر چینی ریفائنری پر پابندیاں عائد کردیں
امریکی صدر کی ایران پر دباؤ بڑھانے کی کوششیں ۔۔ چین کو ایرانی تیل کی ترسیل روکنے کے لیے اقدامات، امریکا نے ایرانی تیل کی خریداری پر چینی ریفائنری پر پابندیاں عائد کردیں۔ خبرایجنسی کے مطابق ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے…
غزہ پر اسرائیل کی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 11 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
غزہ پر اسرائیل کی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 11 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل فوج نے شمالی غزہ کے بیت لاہیا میں مکان پر بمباری کی متعدد فلسطینی شہید ہوئے جبکہ رفح…
امریکی ویزوں کے جائزے کا عمل مکمل ہونے کی ڈیڈلائن آج نہیں، ترجمان محکمہ خارجہ
ترجمان امریکی وزارت خارجہ ٹیمی بروس نے واضح کیا ہے کہ امریکی ویزے کے جائزے کا عمل مکمل ہونے کی ڈیڈ لائن آج نہیں ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے نیوزکانفرنس کرتےہوئےکہا ہےکہ ٹرمپ انتظامیہ اپنے ملک…
لندن : سب اسٹیشن میں آتشزدگی کے باعث ہیتھرو ایئرپورٹ 24 گھنٹے کے لیے بند
برطانیہ کا ہیتھرو ایئرپورٹ جمعے کی صبح ایک سب اسٹیشن میں ہونے والی آتشزدگی کے باعث 24 گھنٹے کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن کے علاقے ہیز کے الیکٹریکل…
امریکہ کا ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردعمل دینے سے انکار
امریکی محکمہ خارجہ نے نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پرردِ عمل دینے سے انکار کر دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس سے دوران بریفنگ بانی پی ٹی آ ئی سے متعلق سوال کیاگیا،…
امریکا : سی آئی اے ہیڈ کوارٹر میں گھسنے کی کوشش پر ایک شخص گرفتار
امریکا میں سی آئی اے ہیڈ کوارٹر کے سامنے مسلح شخص کی اطلاع پرکھلبلی مچ گئی، پولیس نے سی آئی اے ہیڈاکوارٹر کو گھیرے میں لے کر اطراف کی سڑکیں بند کردیں، گھنٹوں کے مذاکرات کے بعد مسلح شخص نے…
روس کے بعد یوکرین نے بھی 30 روزہ عارضی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس سے 30 روزہ عارضی اور محدود جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے جبکہ امریکا کے صدر ٹرمپ نے یوکرین کے معدنی ذخائرکے بعد توانائی تنصیبات پر ملکیت کی بھی خواہش ظاہر کی ہے۔ ترجمان…
اسرائیلی پائلٹ کا فلسطینیوں پر بم برسانے سے انکار، نوکری سے برطرف کردیا گیا
اسرائیلی پائلٹ نے غزہ میں دہشتگردی کرنے اور فلسطینوں پر بم برسانے سے انکار کردیا۔ ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے ایک ریزرو نیویگیٹر نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ وہ غزہ کی پٹی میں…