بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ہے۔ جنگ بندی سے متعلق قرار داد کے حق میں 193 میں سے 158 ممالک نے ووٹ دیا، امریکا اور اسرائیل سمیت نو…

شام میں پھنسے 350 سے زائد پاکستانی سرحد پار کرکے لبنان پہنچ گئے

شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کا عمل شروع ہو گیا ہے اور اب تک 350 سے زائد پاکستانی بحفاظت لبنان کی سرحد تک پہنچ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کے لیے اقدامات شروع…

شامی باغیوں کی جانب سے سرکاری فوج کو عام معافی دینے کا اعلان، عبوری حکومت کی کمان محمد البشیر کے حوالے

شام کے باغیوں کی تنظیم تحریر الشام کا کنٹرول پورے شام میں مضبوط ہوچکا ہے، باغیوں کی جانب سے سرکاری فوج کو عام معافی دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ مرکزی بینک نے شہریوں کو دلاسہ دیا ہے کہ ان…

شام کا مستقبل امریکا کے لیے اہم ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس

امریکا نے کہا ہے کہ شام کا مستقبل امریکا کے لیے اہم ہے اور وہ شام میں اقتدار کی پرامن منتقلی چاہتا ہے۔ واشنگٹن میں نیوز کانفرنس کے دوران ترجمان وائٹ ہاؤس قومی سلامتی جان کربی نے کہا کہ امریکا…

امریکا کا 35 ایرانی کمپنیوں پر پابندی کا اعلان

امریکا نے ایران سے تعلق رکھنے والی مزید 35 کمپنیوں پر پابندی کا اعلان کردیا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے ایران غیرقانونی طور پر تیل فروخت کرکے پیسہ جوہری پروگرام، میزائل اور ڈرونز کی تیاری پر لگا رہا ہے۔ ترجمان…

پاکستان جرنلسٹس فورم ، یو اے ای نے متحدہ عرب امارات کا 53 واں قومی دن منایا

دبئی متحدہ عرب امارات کا 53 واں قومی دن پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں منایا گیا جس کا اہتمام پاکستان جرنلسٹس فورم ، یو اے ای نے کیا- تقریب میں پاکستان جرنلسٹس فورم کے عہدیداران طاہر منیر طاہر، سعدیہ عباسی،…

پختون بزنس کمیٹی کی جانب سے یو اے ای کے 53 ویں قومی دن کی تقریب کا انعقاد

دبئی متحدہ عرب امارات میں پختون بزنس کمیٹی کی جانب سے یو اے ای کے 53 ویں قومی دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا. جس میں حسین محمد قونصل جنرل مہمان خصوصی تھے۔تقریب میں متحدہ عرب امارات…

متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر پاکستانیوں کی جانب سے امارات کے شیوخ اور عوام کو مبارک باد

دبئی متحدہ عرب امارات کے 53 ویں قومی دن یوم الاتحاد پر پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے صدر محمد غوث قادری نے شارجہ میں پروقار تقریب کا اھتمام کیا جس میں مسلم لیگ ن یو اے ای…

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو ’نسل کشی‘ قرار دیدیا

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک اہم رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا کہ اسرائیل مقبوضہ غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کا ارتکاب کررہا ہے۔ رپورٹ ”آپ کو ایسا لگتا ہے جیسے آپ سب ہیومن ہیں:…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نکلنے کا مطالبہ کرتے ہوئے فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے قرارداد منظور کرلی ہے۔ یہ قرارداد 8 کے مقابلے میں 157 ووٹوں سے منظور ہوئی، جس میں…