بین الاقوامی
پاکستان ایسے میزائل بنا رہا ہے جو امریکا کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں، امریکی نائب مشیر قومی سلامتی
امریکی نائب مشیر برائے قومی سلامتی جان فائنر نے کہا ہے کہ پاکستان کے میزائل سے امریکا بھی محفوظ نہیں ہے، پاکستان ایسے میزائل بنا رہا ہے جو امریکا کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں، پاکستانی اقدامات اس کے بیلسٹک…
بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل سے ایک اور بے گناہ مسلمان 17 سال بعد رہا
بدنام زمانہ امریکی جیل سے بے گناہ مسلمان قیدی کو 17 سال بعد رہائی مل گئی۔ پینٹاگون کے بیان کے مطابق امریکا نے گوانتانامو بے فوجی جیل سے کچھ قیدیوں کو رہا کرنے کے بعد کینیا اور ملائیشیا منتقل کر…
پاکستان پراپرٹی ایکسپو کا8 واں ایڈیشن فروری 2025 کو سعودی عرب کے شہر الخبر میں منعقد ہو گا
پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایکسپو PIPEX اور میر گروپ آف انویسٹمنٹ یو اے ای کے درمیان دبئی میں کاروباری معاہدہ پر دستخط ھوئے – اس موقع پر شکیل احمد میر چیئرمین میر گروپ اور عمران خٹک چیئرمین پیپیکس ایگزیبیشن موجود تھے-…
ٹرمپ کی دھمکی کام کر گئی، کینیڈا کا سرحد اور امیگریشن پابندیوں میں اضافے کا فیصلہ
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی جانے والے دھمکی کے بعد کینیڈا نے سرحد اور امیگریشن پابندیوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ کینیڈا کے چار وزراء نے گزشتہ روز ایک سرحدی سلامتی کے منصوبے…
پاکستان کی نامور شاعرہ پروین شاکر کی یاد میں “گل پروین” کے نام ایک شام کا انعقاد
دبئی پاکستانی سفارتخانہ ابوظہبی نے فن اور شاعری کو فروغ دینے کے لیے ایک یادگار تقریب کا انعقاد کیا جس کا عنوان “گل پروین” تھا، یہ شام پاکستان کی نامور شاعرہ پروین شاکر کے لیے وقف تھی – تقریب کا…
سندھ ایسوسی ایشن نے دبئی میں میگا میوزیکل نائٹ اور متحدہ عرب امارات کا قومی دن منایا
دبئی سندھ ایسوسی ایشن آف یو اے ای نے جی بی ایچ کے تعاون سے دبئی میں چھٹی سالانہ سندھی میگا میوزیکل نائٹ اور متحدہ عرب امارات کا قومی دن منانے کا شاندار اہتمام کیا۔ اس موقع پر عالمی شہرت…
پورٹ ولا میں 7.4 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی، سونامی کی وارننگ جاری
وانواٹو کے علاقے پورٹ ولا میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی جس کے بعد علاقے میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق منگل کے…
امریکی ریاست وسکونسن کے اسکول میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک
امریکی ریاست وسکونسن کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسکونسن کے شہر مڈیسن کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں مشتبہ حملہ…
کشتی حادثہ؛ یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے خصوصی سیل قائم
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے خصوصی سیل قائم کر دیا گیا۔ یونان میں پاکستانی سفارتخانہ ریسکیو کیے گئے افراد اور ان کے اہل خانہ کے مابین روابط…
امریکا کے مختلف شہروں پر پُراسرار ڈرونز کی پروازیں، خفیہ اداروں نے تحقیقات شروع کردیں
امریکی شہر نیویارک کے علاقے میں پراسرار ڈرونز دیکھے گئے جس کے بعد عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور معلومات کا اشتراک کرنے کے لیے سرکاری اداروں پر دباؤ بڑھ گیا۔ امریکی نمائندے جوش گوٹیمر کا کہنا ہے…