بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 229 خبریں موجود ہیں

ٹرمپ کے الیکشن جیتنے پر عمران خان کی رہائی کی بات میں صداقت نہیں، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکشن جیتنے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی بات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر کی پریس…

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے ویزے سے متعلق اہم خبر

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائئمنٹ نے بیرون ملک ملازمت کے معاہدے کو پروٹیکٹوریٹ آف امیگریشن پی ای کے دفتر سے محفوظ کروانا لازمی قرار دے دیا۔ محکمہ نے او پی ایف، رجسٹریشن، لائف انشورنس اور او ای سی فیس…

وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کا تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے کا عزم

وزیر اعظم شہباز شریف اورسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کےدرمیان فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو فورم کےموقع پر دوطرفہ ملاقات ہوئی جس دوران شہبازشریف نے خادم حرمین شریفن شاہ سلمان بن عبدالعزیز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور صحت و…

امریکی انتخابات 5 نومبر کولیکن فاتح کا اعلان کئی روز کے بعد کیوں کیا جائے گا ؟

امریکی صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہو نے جارہے ہیں اور ہر کوئی یہ جاننتا چاہتا ہے کہ آیا اس کے نتائج کب آئیں گے لیکن ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ امریکی انتخابات کے نتائج فوری نہیں آئیں…

واشنگٹن اور وینکوور میں بیلٹ باکس میں آتشزدگی، سینکڑوں ووٹ تباہ

امریکا میں 5 نومبر کو صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل واشنگٹن اور وینکوور میں نصب تین بیلٹ باکسز میں آگ لگنے سے سینکڑوں ووٹ تباہ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، دونوں شہروں میں دو بیلٹ ڈراپ باکسز کو آتشگیر…

چین کی یونیورسٹی میں تحقیقاتی مرکز پاکستانی سائنس دان سے منسوب

چین کی ہونان یونیورسٹی آف میڈیسن میں ایک نئے تحقیقاتی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا، جس سے پاکستانی سائنس دان ڈاکٹر اقبال چوہدری سے منسوب کردیا گیا ہے۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق چین کی…

اسرائیل کا ایران پر جوابی حملوں کا آغاز، ایرانی میڈیا کی تہران میں دھماکوں کی تصدیق

اسرائیل نے ایران پر جوابی حملوں کا آغاز کر دیا، ایران کے دارالحکومت تہران میں سات دھماکے سنے گئے ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر کو اسرائیل پر…

قاہرہ مذاکرات: حماس نے جنگ بندی کو مکمل اسرائیلی انخلا سے مشروط کردیا

قاہرہ میں مصری حکام کے ساتھ غزہ جنگ بندی سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال کے بعد حماس نے مقبوضہ علاقوں میں جنگ بندی کو اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لیے غزہ سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا سے مشروط…

حزب اللہ کے ہاتھوں اسرائیل کو بڑے فوجی نقصان کا سامنا، تل ابیب نے بھی تصدیق کردی

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگی صورتحال کے بیچ حزب اللّٰہ کی جانب سے ایک ہفتے کے دوران 70 اسرائیلی فوجی مارے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے رپورٹس مطابق حزب اللّٰہ نے ابھی تک اسرائیلی فوجیوں…

ترکیہ میں ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 جاں بحق اور 14 زخمی

ویب ڈیسک October 23, 2024 facebook twitter whatsapp mail ترکیہ کے دارالحکومت میں قائم ایرو اسپیس انڈسٹریز کے دفتر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ…