بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 318 خبریں موجود ہیں

لاس اینجلس میں لگنے والی آگ سے ہلاکتیں 24 ہوگئیں، مزید آگ پھیلنے کا خدشہ

امریکا کے شہر لاس اینجلس میں منگل سے لگی بدترین آگ پر چھٹے روز بھی قابو پانے کے لیے کوششیں کی جاری ہیں، خوفناک آتشزدگی میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 24 تک پہنچ چکی ہے جبکہ 16 افراد…

شام کے شہر حلب میں 20,000 افراد کی اجتماعی قبر کا انکشاف

شام میں سیکورٹی حکام نے حلب شہر کے مضافات میں واقع خان العسل نامی علاقے میں ہزاروں لاشوں پر مشتمل ایک اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔ ترک خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی کی خبر کے مطابق حلب پولیس کے…

آگ کے بعد برفانی طوفان نے بھی امریکا میں تباہی مچا دی، نظام زندگی مفلوج

امریکا میں آگ کے بعد برفانی طوفان نے بھی تباہی مچادی ہے۔ جنوبی اور وسطی ریاستوں میں برفباری اور بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق برفانی طوفان نے کہیں راستے، پروازیں اور کہیں…

لاس اینجلس میں امریکی تاریخ کی تباہ کن آتشزدگی، اب تک کتنا نقصان ہوچکا ہے؟

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے لاس اینجلس میں آتشزدگی سے اب تک وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور کم از کم 5 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ اس آتشزدگی سے اب تک ہونے والے نقصانات کا حساب لگایا جارہا…

سعودی حکومتی نے عمرہ اور وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایت جاری

سعودی حکومتی نے عمرہ اور وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایت جاری کردیں مسافروں کیلئے گردن توڑ بخار کی ویکسین لازمی قرار دے دی ۔ سعودی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات کے مطابق…

نیتن یاہو نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کردیا، عرب دنیا میں کھلبلی

صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کردیا ہے، مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن، شام، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو بھی اس متنازع نقشہ کا حصہ دکھایا گیا ہے۔ سعودی عرب، قطر، اردن اور…

امریکا میں طاقتور سرمایہ کاری کیلئے ٹرمپ نے اماراتی ارب پتی کی خدمات حاصل کرلیں

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں ڈیٹا سینٹرز بنانے کے لیے 20 بلین ڈالر کی نئی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں سرمایہ کاری کی سربراہی کرنے والے اماراتی…

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے استعفیٰ دے دیا

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی جماعت لبرل پارٹی کے اندر بڑھتی ہوئی مخالفت کے باعث استعفیٰ دے دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ماہ وزیر خزانہ کرسٹیا فری لینڈ نے ٹروڈو سے اختلافات پراستعفیٰ دیا…

دوران حج کئی بھارتیوں کی جان بچانے والا ’پاکستانی‘ بڑے بھارتی ایوارڈ کیلئے نامزد

گزشتہ برس حج کے دوران کئی حاجیوں کی جان و مال کی حفاظت کرنے والے پاکستانی شہری آصف بشیر کو ان کی بہترین خدمات کے پیش نظر بڑے ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ حج 2024 کے دوران انہوں نے اپنی…

مسلسل دباؤ اور ٹرمپ کا خوف، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا آج مستعفی ہونے کا امکان

کینیڈین ذرائع ابلاغ نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا پارٹی اور اپنے عہدے سے آج مستعفی ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ”دی گلوب اینڈ میل“ نے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ان کی لبرل پارٹی کے اندر…