بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 318 خبریں موجود ہیں

اسرائیل نے رات گئے غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق کر دی

اسرائیل کی مرکزی کابینہ نے رات گئے غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق کر دی۔ 33 رکنی اسرائیلی کابینہ کے 24 ارکان نے معاہدے کی منظوری کے حق میں ووٹ دیا۔ جبکہ 6 ارکان نے مخالف کی۔ رپورٹ کے مطابق…

امریکہ میں شدید سردی نے صدارتی حلف برداری تقریب کو ہلا دیا

ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب ان ڈور کرنے کا فیصلہکرلیا گیا ہے۔ نومنتخب امریکی صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ فیصلہ سخت سرد موسم کی وجہ سے کیا ہے۔ خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات…

اس اینجلس میں لگی آگ اب تک نہ بجھی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

امریکا کے شہر لاس اینجلس میں 9 روز سے لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جس کے مزید پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق آگ پر ابھی تک 55 فیصد تک قابو پا…

متحدہ عرب امارات میں عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے نئے تعینات ہونے والے سفیر طارق احمد نے متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی سے پاکستان ہاؤس، ابوظہبی میں ملاقات کی۔

ابوظہبی، متحدہ عرب امارات میں عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے نئے تعینات ہونے والے سفیر طارق احمد نے متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی سے پاکستان ہاؤس، ابوظہبی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے…

حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا

حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ طے پاگیا، جس کا باقاعدہ اعلان قطر کے وزیراعظم نے کردیا۔ دوحہ میں پریس کانفرنس میں قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان ال ثانی نے کہا کہ بڑی…

لاس اینجلس، آگ قابو میں نہ آسکی، ایک اور علاقے میں آتشزدگی

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں 7 جنوری کو لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا۔ ساتھ ہی کیلیفورنیا میں ایک اور آگ بھڑک اٹھی ہے۔ لاس اینجلس سے ایک سو کلومیٹر دور ونچورا کاؤنٹی…

پاکستانی طلباء نے ہارورڈ ماڈل اقوام متحدہ دبئی 2025 میں شرکت کی۔

دبئی، ہارورڈ یونیورسٹی کی بین الاقوامی تعلقات کونسل (IRC) نے ورلڈ ویو ایجوکیشن کے تعاون سے لی میریڈین ہوٹل اینڈ کانفرنس سینٹر میں ہارورڈ ماڈل یونائیٹڈ نیشنز (HMUN) دبئی 2025 کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں 48 ممالک کے 73…

اے این کے گلوبل چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس نے دبئی میں ایک مؤثر نیٹ ورکنگ ایونٹ اور ٹوسٹ ماسٹرزکے ساتھ میزبانی کی

دبئی، اے این کے گلوبل چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس نے مائی گالف کلب دبئی میں ایک مؤثر نیٹ ورکنگ ایونٹ اور ٹوسٹ ماسٹرز میٹنگ کی کامیابی کے ساتھ میزبانی کی، جس میں مختلف صنعتوں کے 150 سے زیادہ پیشہ ور افراد کو…

لاس اینجلس:7جنوری کوبھڑکنےوالی آگ اب تک آؤٹ آف کنٹرول،24 افراد ہلاک

لاس اینجلس میں سات جنوری کو بھڑکنےوالی آگ قابو میں نہ آسکی، تین مقامات پراب بھی شعلے بھڑک رہے ہیں،ایک لاکھ افراد گھر بار چھوڑکرچلے گئے،ستاسی ہزارکو انخلا کی وارننگ دی گئی ہے،پیرس سے زیادہ رقبہ جل کر راکھ ہو…

چنار سپر لیگ 7‘8‘9فروری کو شارجہ میں کھیلی جائے گی ‘سپر لیگ میں 16ٹیمیں حصہ لیں گی

اس ایونٹ کی رونمائی کے دوران، چنار سپر لیگ کے بانی چیئرمین، راجہ اسد خالد نے سی ایس ایل کے ساتویں سیزن کے منصوبوں کا اعلان کیا اور اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ لیگ کا اثر و…