بین الاقوامی
حج 2025 کی آمد آمد اور ابتدائی و پیشگی تیاریاں
دبئی حج 2025 کی آمد آمد ہے اور حجاج کرا م سفر حج کی تیاری میں مصروف ہیں- پوری دنیا سے حج کے قافلے لاکھوں فرزندان توحید کو لے کر حرمین الشریفین سعودی عرب پہنچتے ہیں اور فریضہ حج ادا…
پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے زیر اہتمام کلائمیٹ ایکشن ایونٹ کا انعقاد ،پاکستان موسمیاتی بحران کے حل کا حصہ بننے کیلئے پرعزم ہے، قونصل جنرل
دبئی۔ پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد نے موسمیاتی بحران سے نبردآزما ہونے کے لئے عالمی یکجہتی، موسمیاتی مالیات اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کی ضرورت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس حوالے سے درپیش بحران کے حل…
اربیل یہود کی رہائی کا معاہدہ طے پاگیا، غزہ معاہدے پر تعطل پیدا کرنے والی یہ خاتون کون ہیں؟
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد اور اسرائیل کے درمیان اسرائیلی یرغمالی اربیل یہود کی رہائی کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اربیل یہود کو 30 فلسطینی قیدیوں کے بدلے آئندہ ہفتے سے…
دبئی میں مقیم پاکستانی صحافی سبط عارف کے والد محترم کے انتقال پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
دبئی متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی صحافی سبط عارف کے والد محترم گزشتہ دنوں کراچی میں انتقال کر گئے- مرحوم کی عمر 93 برس اور وہ کچھ عرصہ سے علیل تھے- مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لئے…
پیدائشی حق شہریت ختم کرنے سے متعلق صدر ٹرمپ کا حکمنامہ غیرآئینی قرار، عارضی طور پر معطل
امریکا کے ایک فیڈرل جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیدائشی حق شہریت کی ازسر نو تعریف کرنے والے ایگزیکٹو آرڈر کو غیرآئینی قرار دیتے ہوئے اسے عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ جمعرات کو امریکی فیڈرل جج کی جانب…
امریکہ: غیر قانونی تارکینِ وطن کو حراست میں لینے کا بل ایوانِ نمائندگان سے منظور
امریکہ کے ایوانِ نمائندگان نے غیرقانونی تارکینِ وطن کو حراست میں لینے کے بل کی منظوری دے دی ہے۔ بدھ کو بل ایوان میں منظوری کے لیے پیش کیا گیا تو 263 ارکان نے اس کے حق میں جب کہ…
قونصل جنرل کی پاکستان بزنس کونسل دبئی کے ممبران سے ملاقات
دبئی، ایچ ای حسین محمد، قونصل جنرل نے پاکستان بزنس کونسل (PBC) دبئی کے نئے بورڈ کے ساتھ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں ملاقات کی۔ پی بی سی کے چیئرمین شبیر مرچنٹ نے نئے شامل ہونے والے ممبران کا تعارف…
ترکیہ کے ہوٹل میں آتشزدگی سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 76 تک پہنچ گئی، 50 سے زائد زخمی
شمال مغربی ترکیہ کے اسکی ریزورٹ ہوٹل میں پیر منگل کی درمیانی شب خوفناک آگ لگنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 76 ہوگئی جبکہ 50 سے زائد زخمی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے…
اب ہم مریخ پر قدم رکھیں گے، امریکا کو کوئی فتح نہیں کر سکتا، ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
ری پبلیکن پارٹی کے سربراہ ڈونلڈ ٹرمپ نے 4 سال کی مدت کے لیے امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے، حلف اٹھاتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری مدت کے لیے وائٹ ہاؤس میں باضابطہ طور…
جنوبی کیلیفورنیا میں تیز ہواؤں کے باعث آگ دوبارہ بھڑکنے کا خطرہ، لوگوں کو وارننگ جاری
جنوبی کیلیفورنیا کے شہری تیز ہواؤں اور جنگل کی آگ کے بڑھتے ہوئے خطرے سے خوفزدہ ہیں جس کے لیے انہوں نے پہلے ہی تیار کرلی ہے۔ واضح رہے کہ کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی آگ کے…