بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 159 خبریں موجود ہیں

شامی باغی اور فوج کے درمیان بڑھتا تصادم، ترکیہ اور ایران کا بڑا اقدام

ترکیہ اور ایران کا اتفاق ہوا ہے کہ شام کو دہشت گردی کا گڑھ نہیں بننے دیں گے۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی انقرہ میں ترک ہم منصب ہاکان فیدان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس جس…

خلیج تعاون کونسل کا غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے فوری خاتمے کا مطالبہ

خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) نے جنگ بندی کے باوجود لبنان پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کویت میں خلیج…

سعودیہ میں 164 سرکاری ملازمین رشوت کے الزام میں گرفتار

سعودی عرب میں محکمہ انسداد کرپشن نے رشوت اور منصب کے ناجائز استعمال کے الزام میں 164 سرکاری ملازمین کو حراست میں لے لیا ہے۔ زیر حراست افراد کا تعلق مختلف وزارتوں جیسے وزارت داخلہ، وزارت تعلیم، وزارت صحت، اور…

اسرائیل سے تعلقات، سعودیہ کا امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے سے انکار

سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے سے انکار کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’روائٹرز‘ کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام…

پاکستانی شہریوں کیلئے سوئیڈن کا شینگن ویزا حاصل کرنے کا آسان طریقہ

کسی بھی ملک کا ویزا حاصل کرنے میں کئی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، مگر کچھ طریقے ایسے ہوتے ہیں جن پر مکمل عمل کیا جائے تو ویزا ایک ہی بار میں لگ سکتا ہے۔ پاکستانیوں کی بڑی تعداد…

کتنے فیصد ڈیجیٹل تخلیق کار غیرمصدقہ خبریں پھیلاتے ہیں، یونیسکو کا منفرد سروے

اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی و ثقافتی ادارے یونیسکو کے ایک تازہ سروے کے مطابق دنیا بھر کے 62 فیصد ڈیجیٹل تخلیق کار انٹرنیٹ پر معلومات شیئر کرنے سے پہلے ان کی تصدیق نہیں کرتے۔ یہ یونیسکو کی جانب سے…

نومبر کی ریکارڈ برفباری، پروازیں منسوخ، بجلی منقطع

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں ریکارڈ برفباری ہوئی ہے جو نومبر میں ہونے والی اب تک کی سب سے زیادہ برفباری ہے۔ کوریا کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق بدھ کے روز خراب موسم کی وجہ سے ٹریفک جام ہو…

ربڑ ورلڈ انڈسٹری کی دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں بگ 5 ایکسپو میں شرکت

دبئی ربڑ ورلڈ انڈسٹری ایل ایل سی، اعلیٰ معیار کی موصلیت کی مصنوعات تیار کرنے والی کمپنی نے بگ 5 ایکسپو 2024 کے دوران اپنی تازہ ترین رینج کی نمائش میں حصہ لیا- دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں بگ 5…

سعودی عرب: مالی سال 2025 کا بجٹ منظور، ولی عہد کا ترقی اور استحکام پر زور

سعودی عرب نے مالی سال 2025ء کا بجٹ باضابطہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اس موقع پر ایک اہم بیان جاری کیا، جس میں حکومت کی…

پاکستان کے سفیر کی ابوظہبی پورٹس کے گروپ سی ای او سے ملاقات

ابوظہبی.پاکستان کے سفیر کی ابوظہبی پورٹس کے گروپ سی ای او سے ملاقات. سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ابوظہبی پورٹس کے گروپ سی ای او محمد جمعہ الشمسی سے ملاقات کی۔ میٹنگ میں دونوں فریقوں کے درمیان حال ہی میں…