دلچسپ

اس کیٹا گری میں 108 خبریں موجود ہیں

شاہین آفریدی کا بیٹا نانا کے گھر پہنچ گیا، ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کا نوزائیدہ بیٹا علی یار اپنے نانا سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے گھر پہنچ گیا۔ بوم بوم آفریدی کی سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ میں وہ…

افریقی ملک بوٹسوانا میں دنیا کا دوسرا بڑا ہیرا دریافت ہوگیا

افریقی ملک بوٹسوانا میں دنیا کا دوسرا بڑا ہیرا دریافت ہوگیا۔ نایاب ہیرا 120 سال میں دریافت ہونے والا سب سے بڑا ہیرا ہے۔یہ دو ہزار چارسوبانوے قیراط کا ہے۔تاہم اس کی کوالٹی کے متعلق نہیں بتایا گیا کہ آیا…

ساحل سمندر پر انسانی کھوپڑی کی دریافت، حقائق سامنے آگئے

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل سمندر پر انسانی کھوپڑی دریافت ہونے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا تو حیران کن انکشاف سامنے آگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق، لانگ بیچ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ انہیں لائف گارڈز…

بھارتی ریکارڈ توڑنے پر 5 سالہ سفیان محسود گورنر ہاؤس مدعو، وزیراعظم کی مبارکباد

انڈین ریکارڈ توڑنے پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سفیان محسود کو خراج تحسین پیش کیا ہے، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی سراہا ہے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے گنیز ورلڈ ریکارڈز ہولڈر سفیان محسود اور اس کے…

رونالڈو کایوٹیوب پر نیا ورلڈ ریکارڈ

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر، پرتگال کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے یوٹیوب پر اپنا چینل لانچ کردیا ہے، ان کے چینل نے ارجنٹائن کی فٹبال ٹیم کے کپتان لیونل میسی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ لیونل…

متحدہ عرب امارات: سوشل میڈیا پر یہ آن لائن کام آپ کو جیل کی ہوا کِھلا سکتے ہیں

کیا آپ نے کبھی کسی کو ایسی پوسٹ بھیجی ہے جو جعلی نکلی ہو، یا آپ اپنے دوستوں کو ٹرول کرنے کیلئے تنقید آمیز پوسٹ بھیجتے کرتے ہیں؟ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اس طرح…

دنیا میں سب سے زیادہ، 181 گینز ورلڈ ریکارڈ جیتنے والا شخص کون ہے؟

امریکی ریاست ایڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے باضابطہ طور پر دنیا کے سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز اپنےنام کر لیے ہیں، گنیز ورلڈ ریکارڈز حکام نے حتمی اعلان کر دیا ہے۔ ڈیوڈ رش کا تعلق امریکی…

رواں سال کا پہلا سپر بلیو مون، پاکستان میں نظارہ ممکن

رواں سال 2024 کا پہلا سپر بلیو مون آج ہوگا۔ سپارکو کے مطابق آج رات 11 بج کر 26 منٹ پر پاکستان میں سپر بلیو مون وقوع پذیر ہوگا، پاکستان سمیت دنیا بھر میں نظارہ کیا جا سکے گا۔ سپارکو…

جدید ٹیکنالوجی کا جرائم اور دہشت گردی میں بڑھتا استعمال، سائبر کرائم کی روک تھام کے عالمی قوانین کے مسودے پر اتفاق

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات و جرائم (یو این او ڈی سی) نے سائبر کرائم کی روک تھام کے عالمی قوانین کے مسودے پر اتفاق کو تاریخی قدم قرار دیا ہے۔ یہ اس اعتبار سے بھی اہم اقدام…

ایفل ٹاور سے بھی 35 میٹر اونچا کشمیر کا ریلوے ٹریک

دنیا کا سب سے اونچا اور محراب والا ریلوے پل پہلی بار انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو ملک کے دیگر حصوں سے ذریعے جوڑنے کے لیے تیار ہے۔ یہ پل ایفل ٹاور سے 35 میٹر لمبا ہے اور پہلی…