دلچسپ

اس کیٹا گری میں 97 خبریں موجود ہیں

دبئی کی پہلی ہوائی ٹیکسی آزمائشی پرواز کی سہولت،ایئر کرافٹ ایک پائلٹ اور چار مسافروں کو لے جا سکتا ہے

دبئی (خالد محمود گوندل ) جوبی ایوی ایشن کی طرف سے تیار کردہ فلائنگ ٹیکسی کی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی کے ساتھ کی ہے، جس نے مستقبل کے شہری موبلٹی کی طرف امارات کے سفر میں ایک اہم سنگ میل…

سندھ میں 9 اور 10 محرم پر موبائل فون سروس معطل کرنے کی درخواست

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم پر موبائل فون سروس معطل کرنے کی درخواست کردی، وزارت داخلہ کو مراسلے میں جلوسوں کے روٹس پر موبائل انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم عاشورہ…

پاکستانی طلبہ نے دنیا کو ’اے آئی‘ میں پیچھے چھوڑ دیا، عالمی سطح پر پذیرائی

منیلا میں پاکستان کے سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی طلبہ کی ٹیموں نے 2025 ایشیا پیسیفک (اے پی اے سی) سولیوشن چیلنج میں نمایاں اعزازات حاصل کیے ہیں۔ یہ عالمی شہرت یافتہ ٹیکنالوجی مقابلہ گوگل اور ایشیائی…

مگنیشیم سپلیمنٹ کے جادو اثر فوائد کیا کیا ہیں؟

سپلیمنٹس کی دنیا میں مگنیشیم ایک ایسا معدنی عنصر ہے جو اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے، حالانکہ یہ ہمارے جسم کے 300 سے زائد بایو کیمیائی عمل میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ مگنیشیم انسانی صحت کے لیے نہایت…

گٹ فیلنگ‘ کیا ہے؟ ایک اندرونی بصیرت یا سائنسی حقیقت؟ حیران کن معلومات

صحت مند زندگی کی بنیاد صرف متوازن خوراک اور ورزش تک محدود نہیں، بلکہ ہماری جسمانی اور ذہنی صحت کا ایک اہم راز ہماری ’گٹ ہیلتھ‘ میں پوشیدہ ہے۔ عام طور پر لوگ گٹ (آنتوں) کو صرف ہاضمے سے جوڑتے…

عالمی تباہی سے متعلق درست پیشگوئیوں کیلئے مشہور ’دی سمپسنز‘ نے مداحوں کو نیا جھٹکا دے دیا

دی سیمپسنز“ کے 36ویں سیزن کا اختتام ایک انتہائی حیران کن موڑ کے ساتھ ہوا، جہاں خاندان کی ”ماتریارک“ مارج سمپسن کی موت دکھائی گئی۔ اس قسط کا نام ”ایسٹرینجر تھنگز“ تھا، جس میں فلیش فارورڈ کی مدد سے 35…

گوگل پلے اور ایپ اسٹور نے دو خطرناک ایپس پر پابندی عائد کردی

اسمارٹ فون صارفین کی تصاویر چرانے کے معاملے پر دو خطرناک ایپس پر پابندی عائد کردی گئی۔ گوگل پلے اور ایپل ایپ اسٹور سے ہٹائے جانے کے بعد سائبر سیکیورٹی محققین نے خبردار کیا ہے کہ ٹک ٹاک کی چربہ…

گوگل کو برطانیہ میں کیا تبدیلیاں کرنا پڑسکتی ہیں؟

برطانیہ کی کمپیٹیشن اینڈ مارکیٹس اتھارٹی (سی ایم اے) نے عندیہ دیا ہے کہ گوگل کو ملک میں اپنی سرچ سروسز کے حوالے سے ممکنہ تبدیلیاں کرنا پڑ سکتی ہیں تاکہ صارفین کو آن لائن تلاش کے لیے متبادل پلیٹ…

ایران اور اسرائیل جنگ بندی کا اعلان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

ایران کے سرکاری میڈیا کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایشیائی منڈیوں میں منگل کے روز تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی، جس سے سرمایہ کاروں کی تیل کی فراہمی میں…

ایران اسرائیل کشیدگی: پاکستان میں کونسی اشیا مہنگی ہوسکتی ہیں؟

مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے عالمی سطح پر اقتصادی بے یقینی پیدا کر دی ہے، جس کے اثرات پاکستان کی معیشت اور صارفین پر بھی مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔ ماہرین کے مطابق…