دلچسپ

اس کیٹا گری میں 108 خبریں موجود ہیں

دنیا کس تاریخ کو ختم ہوگی؟ معروف سائنسدان نیوٹن کی حسابی پیشگوئی منظر عام پر

اسرائیل کی مشرق وسطیٰ میں شرانگیزی اور روس یوکرین جنگ کے درمیان ایسا محسوس ہوتا ہے جلد ایک بڑی جنگ شروع ہونے والی ہے، ان ایٹمی طاقتوں کے ایڈونچرز دنیا کو اس کے خاتمے کی جانب تیزی سے دھکیل رہے…

نیا چھوٹا چاند زمین کے گرد گھومنا شروع ہوگیا، کیسے دیکھا جا سکتا ہے

ہماری زمین کے گرد دوسرے عارضی چاند نے گھومنا شروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 2024 پی ٹی ایس نامی سیارچہ جسے (Mini Moon) بھی کہا جا رہا ہے، ہمارے زمین کے مدار میں داخل ہوچکا…

اسپیس اسٹیشن پر پھنسے خلابازوں کو واپس لانیوالے جہاز میں بھی خرابی

بوئنگ کا اسٹار لائنر خلائی جہاز جو تکنیکی خرابی کے باعث امریکی خلابازوں بوچ ولمور اور سنیتا ولیم کے بغیر زمین پر واپس آگیا تھا، اب وہ گھر واپسی کے قریب ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپیس ایکس…

ریاض انٹرنیشنل بک فیئر 2024 کو کیوں غیر معمولی عوامی پذیرائی حاصل ہورہی ہے؟

ریاض انٹرنیشنل بک فیئر 2024، ’الریاض پڑھتا ہے‘ کے سلوگن کے تحت، اپنی معیاری، پرکشش اور متنوع سرگرمیوں کی وجہ سے عوام میں زبردست پذیرائی حاصل کر رہا ہے۔ یہ نمائش ان دنوں کنگ سعود یونیورسٹی کے احاطے میں جاری…

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ سے متاثرہ عوام کو خوراک کی فراہمی کے لیے 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق، خشک سالی کے باعث براعظم افریقہ…

برطانیہ میں 37 قیدی غلطی سے رہا کردیے گئے

برطانیہ میں 37 قیدی غلطی سے رہا ہوگئے۔ برطانیہ کی وزارتِ انصاف اور پولیس کے درمیان قیدیوں کو دوبارہ جیل میں ڈالنے کے لیے رابطے ہوئے ہیں۔ قبل از وقت رہائی کے منصوبے کے تحت 37 قیدیوں کو غلطی سے…

دنیا کے ٹاپ سائنسدانوں میں دوسری مرتبہ شامل ہونے والے پہلے پاکستانی طالب علم

اسپین کی قرطبہ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کرنے والے پاکستانی طالب علم نے مسلسل دوسری مرتبہ دنیا کے سرفہرست دو فیصد سائنس دانوں میں جگہ بنا کر نیا سنگ میل حاصل کرلیا اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے…

باکس آفس پر تاریخ رقم، ’استری ٹو‘ 600 کروڑ عبور کرنے والی پہلی ہندی فلم بن گئی

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کے ہندی ورژن کو پیچھے چھوڑنے کے بعد ’استری 2‘ نے ہندوستانی باکس آفس پر 600 کروڑ روپے کا ناقابلِ یقین سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ڈائریکٹر امَر کوشک کی…

نکوٹین سے بھرپور روزمرہ کھائے جانے والے کھانے

نکوٹین ایک طاقتور کیمیائی مادہ ہے جو سگریٹ کو زیادہ پُرلطف بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے تاہم آپ کو یہ جان کر بہت حیرت ہوگی کہ ہم روزانہ جو سبزیاں اور پھل وغیرہ کھاتے ہیں اُن میں بھی نکوٹین…

طویل ڈیوٹی کے دوران فوڈ ڈیلیوری رائیڈر بائیک پر ہی دم توڑ گیا

محنت کش ڈیلیوری رائیڈر 18 گھنٹے کی طویل ڈیوٹی کرنے کے باعث اچانک دم توڑ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والا بوڑھا ڈیلیوری رائیڈر 18 گھنٹے کی سخت نوکری کرنے کے بعد اپنی الیکٹرک…