دلچسپ

اس کیٹا گری میں 108 خبریں موجود ہیں

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ سے متاثرہ عوام کو خوراک کی فراہمی کے لیے 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق، خشک سالی کے باعث براعظم افریقہ…

چھپکلیوں میں بھی ’چھٹی حِس‘ کا انکشاف

ماہرین نے بتایا ہے کہ چھپکلیوں میں بھی غیر معمولی نوعیت کی چھٹی حِس ہوتی ہے۔ geckos کہلانے والی چھپکلیوں کے کان کے اندرونی حصے توازن برقرار رکھنے اور انتہائی نازک آواز کو بھی سننے کے قابل بنانے کے لیے…

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی تمام چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے۔ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور…

برف سے ڈھکا دنیا کا سرد ترین خطہ سرسبز ہونے لگا

حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کا سرد ترین براعظم انٹارکٹیکا سرسبز ہوتا جارہا ہے۔ برطانوی انٹارکٹک سروے اور ایکسیٹر اینڈ ہرٹ فورڈ شائر یونیورسٹیز کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ…

پاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلی

پاکستان کے باصلاحیت طلبہ نے ہوا سے پانی کشید کرنے والی مشین تیار کرلی۔ ہوا کی نمی کو پینے کے محفوظ پانی میں تبدیل کرنے والی اس مشین کو ہائیڈروجین کا نام دیا گیا ہے جو بحریہ یونیورسٹی کے شعبہ…

صیہونی افواج کے ہاتھوں ماری جانے والی 10 سالہ راشا کی وصیت پر من و عن عمل کیوں نہ ہوسکا؟

غزہ کی 10 سالہ راشا العریر کو یہ تو اندازہ ہوچکا تھا کہ صیہونی بربریت اس کے علاقے میں بسے افراد کی جس طرح جانیں لے رہی ہے بالکل اسی طرح وہ بھی جلد ہی بم اگلتے کسی عفریت کا…

ملائیشیا کے وزیراعظم کو نشانِ پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا

صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشانِ پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا ہے۔ ملائیشین وزیراعظم کو نشان پاکستان کا اعزاز دینے کی تقریب جمعرات کو اسلام آباد میں ایوان صدر…

فرازمنان عالمی فیشن انڈسٹری کی 500 بااثرشخصیات میں شامل

معروف فیشن ڈیزائنر فراز منان کو عالمی فیشن انڈسٹری کے 500 بااثر شخصیات کی فہرست “بی او ایف 500″ میں شامل کرلیا گیا ۔ اس فہرست میں دنیا بھر کے ان افراد کو شامل کیا جاتا ہے جو فیشن انڈسٹری…

بلڈ پریشر کے مریضوں کی مدد کیلئے پاکستان نے اپنا ’اے آئی چیٹ بوٹ‘ لانچ کردیا

پاکستان نے ہائپر ٹینشن (ہائی بلڈ پریشر) کے مریضوں کی مدد کے لیے اپنا ہیلتھ کیئر اے آئی چیٹ بوٹ لانچ کردیا ہے۔ اس چیٹ بوٹ کا نام ”ہارٹ لائن“ رکھا گیا ہے جس کا اعلان پیر کو پاکستان ہائی…

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن کب ہوگا؟

رواں برس کے دوسرے اور آخری سورج گرہن سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے، سورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ رپورٹس کے مطابق سال 2024 کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 2 اور 3 اکتوبر…