دلچسپ
چین میں بڑی تباہی: بادلوں نے ایک سال کی بارش ایک دن میں برسا دی، 19 ہزار افراد کا انخلا
بیجنگ کے قریب واقع چینی صوبے ہیبی کے شہر باوڈنگ میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، جہاں صرف 24 گھنٹوں کے دوران سال بھر جتنی بارش ریکارڈ کی گئی۔ ژوژو شہر سمیت کئی علاقوں میں سڑکیں، پل اور دیگر انفرااسٹرکچر…
خوبصورت لڑکی سے شادی کرنا مہنگا پڑ گیا، دُلہن نے لاکھوں کا چونا لگا دیا
بھارت میں ہونے والی شادیوں پر اکثر ایسے واقعات دیکھنے اور سننے کو ملتے ہیں جس میں دُلہن یا دولہا اس رشتہ سے راضی نہیں ہوتے یا پھر لالچ میں آکر اپنی سے بڑی عمر کی خاتون یا مرد سے…
سینیٹ میں سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے کیلئے عمر کی حد کا بل پیش، کس عمر کے لوگ اکاؤنٹ بنا سکیں گے
سینیٹ میں پیر کے روز ”سوشل میڈیا (عمر کی حد) بل 2025“ پیش کر دیا گیا جس کے تحت 16 سال سے کم عمر افراد کے لیے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے پر پابندی عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔…
نادرا نے قومی شناختی قوانین میں بڑی تبدیلیاں کردیں
ڈائریکٹر میڈیا نادرا سید شباہت علی نے کہا ہے کہ عوام کی مشکلات کے حل کے لیے قومی شناختی قوانین میں کئی تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔ اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پیدائش، موت، شادی اور طلاق…
کے ٹو پر برفانی تودہ کی زد میں آخر سکردو کا کوہ پیما جاں بحق، غیر ملکی سمیت دو زخمی
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ”کے ٹو“ پر برفانی تودہ گرنے کے باعث ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں سکردو سے تعلق رکھنے والا کوہ پیما افتخار جاں بحق ہوگیا۔ حادثے میں ایک غیر ملکی کوہ پیما…
پاک فضائیہ کے دستے کی رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025ء میں شرکت کیلیے برطانیہ آمد
پاکستان ایئرفورس کا دستہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025ء میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچ گیا۔ جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری اور سی-130 ہرکولیس ٹرانسپورٹ طیاروں پر مشتمل پاک فضائیہ کا دستہ برطانیہ میں منعقدہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو –…
فرانس، قومی دن کے موقع پر شاندار تقریبات، فضائی مظاہرے، آتشبازی اور فوجی پریڈ کا انعقاد
فرانس میں یومِ آزادی “باستیل ڈے” کی تقریبات جوش و خروش سے منائی گئیں، جن میں فضائی مظاہرے، شاندار آتشبازی، ڈرون لائٹ شوز اور ملک بھر میں جشن کا سماں دیکھنے میں آیا۔ پیرس کی مشہور شانزے لیزے ایونیو پر…
ایٹمی ہتھیاروں سے لیس نیا عالمی نظام، ایک خطرناک مستقبل
دنیا ایک بار پھر طاقتور ملکوں کے درمیان کشیدگی کے دور میں داخل ہو چکی ہے، اور اب جو نیا عالمی نظام ابھر رہا ہے، وہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس اور جنگی صورت حال میں لپٹا ہوا ہوگا۔ دمتری ترینن،…
چین نے شہد کی مکھیوں کا دماغ کنٹرول کرنیکی ڈیوائس بنالی
چین میں سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے ذہن کنٹرول کرنے والی دنیا کی سب سے کم وزن ڈیوائس بنانے کا دعویٰ کردیا۔ سائنس دانوں نے یہ ڈیوائس شہد مکھیوں کے لیے بنائی ہے۔ یہ چھوٹی سی دماغ کنٹرول کرنے…
خانہ کعبہ کا سالانہ غسل: خوشبو، تقدس اور روحانیت سے بھر پور مراحل
حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کی سالانہ تطہیر کے روح پرور اور تقدس سے لبریز عمل کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں جو خوشبو، روحانیت اور شوقِ عبادت سے معمور 3 مراحل پر مشتمل…