دلچسپ
جاپانی بلٹ ٹرین میں زندہ لاشیں، مسافروں کی چیخیں نکل گئیں
بلیٹ ٹرین شِنکینسین کے ذریعے ٹوکیو سے اوساکا جانے والے جاپانی مسافروں کے لیے ایک سنسنی خیز تجربے کا اہتمام کیا گیا۔ اُنہیں زندہ لاشوں سے مقابلہ کرنا پڑا۔ یہ تجربہ جنوبی کوریا کی 2016 کی مشہورِ زمانہ زومبی فلم…
انڈونیشیا میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی بڑی کامیابی
6 ویں ایشین اوپن (کیوروگی) تائیکوانڈو چیمپئن شپ انڈونیشیا میں پاکستان کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی ٹیم نے 12کھلاڑیوں کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،پاکستان کی ٹیم نے 21ممالک کے مابین…
ڈھائی سال میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
قوم کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے ایک اچھی خبر یہ آئی ہے کہ ڈھائی سال میں پہلی بار ملک کے زرِمبادلہ کے ذخائر گیارہ ارب ڈالر سے زیادہ ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہفتہ…
سٹیٹ بینک نے 750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق 15اکتوبر کو ہونے والی 750 روپے کی 100 ویں قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا…
مسجد حرام کے سنگ مرمرکے فرش کی ٹھنڈک کا کیا راز ہے؟
حرمین شریفین کے انتظامی امور کے نگران ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں مسجد حرام کے فرش کی گرمیوں میں ٹھنڈک کے راز سے پردہ اٹھایا ہے۔ جنرل اتھارٹی برائے امور حرمین شریفین کا کہنا ہے کہ…
تھرل اور ایکشن سے بھرپور فلم ’انڈیانا جونز‘ کی فلم بندی کے مقام پر خفیہ مقبرہ دریافت
اردن کے قدیم شہر پیٹرا میں گلابی ریتیلے پتھروں سے تراشے گئے چٹانی پہاڑوں میں ’خزانہ‘ کے نام سے مشہور مقام پر ایک خفیہ مقبرہ دریافت کیا گیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹر آف ریسرچ…
کیا امریکا سرچ انجن ’گوگل‘ کی اجارہ داری ختم کرنا چاہتا ہے؟ موبائل صارفین کو اس سے کیا نقصان پہنچے گا؟
امریکی محکمہ انصاف گوگل کے سرچ انجن کوغیرقانونی اجارہ دار قرار دے رہا ہے اور ایک وفاقی جج کے ذریعے اس کی یہ اجارہ داری ختم کرنے پرغور کر رہا ہے، یہ ان کئی ممکنہ طریقوں میں سے ایک ہے…
ڈینگی پر قابو پانے کے لیے محکمہ صحت نے کون سا نیا طریقہ اختیار کیا ؟
راولپنڈی میں محکمہ صحت نے ڈینگی پر قابو پانےکے لیے مخصوص مچھلیوں کی مدد حاصل کر لی ہے، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں گندے پانی، نالوں اور تالابوں میں مچھلی چھوڑ دی ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ہیلتھ…
ڈینگی سے جلد صحتیابی کے لیے کو ن سی غذائیں اکسیر؟
پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد میں بھی ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے مجموعی کیسز کی تعداد 1 ہزار 6 سو 76 ہو چکی ہے جس میں سے شہری علاقوں…
100 سال پہلے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے پہلے کوہ پیما کا پتہ چل گیا
ماؤنٹ ایورسٹ سب سے پہلے کس نے سر کیا؟ نئے شک و شبہات نے جنم لے لیا۔ 100 سال پہلے لاپتہ ہونے والے کوہ پیما کا پتہ چل گیا، سینڈی ارون 1924 میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے نکلا تھا۔ جس…