دلچسپ
جرمنی میں ’چرسی پیزا‘ فروخت کرنے والے ریسٹورنٹ پر پولیس کا چھاپہ
ایک جرمن پیزا ریسٹورنٹ پر چرس والا پیزا فروخت کرنے پر حکام نے چھاپا مارا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن پولیس نے بتایا کہ مغربی جرمنی کے شہر ڈسلڈورف کے ریستوران نے اس وقت چرس والا پیزا فراہم کرتا…
ارجنٹائن میں 16 کروڑ 10 لاکھ سال پرانے ٹیڈپول کی باقیات دریافت
ارجنٹائن میں سائنس دانوں نے 16کروڑ 10لاکھ سال قبل ڈائنوسارز کے دور کے مینڈکوں کی ایک بڑی نسل کے لاروا مرحلے کے سب سے قدیم ٹیڈپول کی فوسل باقیات دریافت کی ہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ 16 سینٹی میٹر…
سائنس دانوں کا حضرت نوح کی کشتی کے مقام کے متعلق اہم انکشاف
سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے دنیا کے سب سے قدیم نقشے میں پوشیدہ معلومات کا سراغ لگا لیا۔ ٹیم کے مطابق نقشہ ممکنہ طور پر حضرت نوحؑ کی کشتی کے مقام کے متعلق بتاتا ہے۔ 3000 برس قدیم بابل…
پٹری پر ہیڈ فون لگا کر موبائل فون چلانے میں مگن طالب علم کو ٹرین نے کچل دیا
بھوپال میں 20 سالہ طالب علم ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ طالب علم ریلوے ٹریک پر ہیڈ فون لگا کر موبائل فون استعمال کرنے میں مگن تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق منراج تومر نامی 20 سالہ بی…
سلمان خان کو قتل کی نئی دھمکی نے پولیس کی دوڑیں لگادی
بالی ووڈ دبنگ اداکار سلمان خان کو جان سے مارنے کی نئی دھمکی ملی ہے۔ جسمیں 2 کروڑ روپےتاوان کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ دھمکی آمیز پیغام موصول ہونے کے بعد ممبئی کے ورلی ضلع میں پولیس نے نامعلوم شخص…
سات مہینے سفر کرکے رونالڈو سے ملنے والا جنونی مداح
کرسٹیانو رونالڈو کے مداحوں کا جنون ویسے تو سبھی کو معلوم ہے لیکن حال ہی میں ایک مداح نے انوکھی مثال قائم کردی ہے۔ چین سے تعلق رکھنے والے ایک مداح نے فٹ بال کھلاڑی سے ملنے کے لیے چین…
خلا میں رہ کر سینکڑوں تجربات کرنیوالے خلابازوں کی زمین پر واپسی
خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کا اسپیس ایکس کریو۔8 مشن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے 4 خلابازوں کو لے کر زمین پر پہنچ گیا۔ انڈیور نامی جہاز کے ذریعے زمیں پر واپس آنے والے خلا بازو ں میں ناسا…
بابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئی
ماضی میں کئی درست ترین پیشن گوئیاں کرنے والی بلغاریہ کی نابینا خاتون آنجہانی بابا وانگا کی آنے والے نئے سال 2025 کے لیے پیش گوئیاں منظرعام پر آگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بابا وانگا نے پیشن گوئی…
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، سالانہ شرح 15.15 فیصد ریکارڈ
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.22 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ مہنگائی کی سالانہ شرح 15.15 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے 13 اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 28 اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں استحکام…
مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ نے 14 سالہ امریکی لڑکے کی جان لے لی
امریکی ریاست فلوریڈا میں مصنوعی ذہانت کے آن لائن پلیٹ فارم نے چودہ سالہ لڑکے کی جان لے لی۔ یہ واقعہ فروری کا ہے۔ لڑکے کے والدین نے کیریکٹر ڈاٹ اے آئی اور گوگل پر مقدمہ دائر کردیا۔ نویں جماعت…