دلچسپ
عالمی عدالت کے حکم پر کتنے ممالک اسرائیلی وزیر اعظم کو گرفتار کرنے کے پابند ہیں ؟
عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد دنیا کے 120 سے زائد ممالک اب اِنہیں گرفتار کرنے کے پابند ہیں ۔ غیر ملکی خبر…
تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب کے تپتے صحرا میں برفباری
سعودی عرب کے شمالی علاقے الجوف نے اس ہفتے کے آغاز میں ہونے والی شدید بارشوں اور ژالہ باری کے بعد تاریخ میں پہلی بار برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق الجوف میں رواں…
پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے بے جا استعمال سے کیا اثرات مرتب ہورہے ہیں؟
اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر ضروری اور غیر منطقی استعمال، خاص طور پر اسپتالوں میں اینٹی بائیوٹکس کے بے جا استعمال سے ایسے جرثومے وجود میں آرہے ہیں جن کے نتیجے میں ہونے والی بیماریوں کے علاج کی مدت میں…
265 ملین ڈالرز رشوت کا الزام، بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی پر امریکا میں فرد جرم عائد
بھارتی صنعت کار اور اڈانی گروپ کے بانی گوتم اڈانی اور سات دیگر، بشمول ان کے بھتیجے ساگر اڈانی، پر نیویارک میں ہندوستان میں شمسی توانائی کے منصوبوں سے متعلق مبینہ رشوت ستانی اور سیکورٹیز فراڈ کے سنگین الزامات میں…
رئیلٹی شو ’شارک ٹینک پاکستان‘ میں سرمایہ کاری کی بڑی ڈیل، ریکارڈ قائم
مقبول رئیلٹی ٹی وی شو ’شارک ٹینک پاکستان‘ میں ہونے والی ڈیل نے دنیا کے کسی بھی رئیلٹی شو میں ہونے والی ڈیل کا ورلڈ ریکارڈ توڑ کر نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ پاکستان میں مقبول کاروباری رئیلٹی ٹی وی…
خشک جلد سے بچیں، سردیوں کے آغاز سے پہلے ہی یہ تیل خرید لیں
سردیاں شروع ہوتے ہی خشک جلد والے افراد کو پریشانی کا سامنا کرنا شروع ہو جاتا ہے۔ یہاں ہم آپ کو ایک ایسے تیل کے بارے میں بتا رہے ہیں جو سردیوں میں خشک جلد کے لیے فائدہ مند ہے۔…
ایلون مسک نے خلائی جہاز کی رفتار زمین پر ممکن بنانے کیلئے کام شروع کردیا
خلائی جہاز کی رفتار زمین پر ممکن بنانے کے لیے ایلون مسک نے خصوصی اسٹار شپ پروگرام شروع کردیا۔ اب انسان کا 1 گھنٹے سے بھی کم وقت میں دنیا کے کسی بھی حصّے میں یا مقام پر پہنچنا ممکن…
ملک کی پہلی اے آئی سائبر پالیسی کی تیاری حتمی مراحل میں داخل
حکومت مصنوعی ذہانت سے متعلق اپنی پہلی پالیسی تیار کرنے کے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے، مصنوعی ذہانت سے متعلق حکومتی پالیسی کو سال 2025 کے اوائل میں متعارف کرا دیا جائے گا. پالیسی کا مقصد ملک کی سائبر…
کیا سال 2024 تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا؟
دنیا اس وقت غیر معمولی حرارت کا سامنا کر رہی ہے اور اس بات کا امکان بہت زیادہ ہے کہ سال 2024 گزشتہ سال کے ریکارڈ کو توڑ کر دنیا کے لیے گرم ترین سال بن جائے۔ یہ نئے اعداد…
کیا برطانیہ میں ٹرینیں مکمل طور پر الیکٹرک بیٹریوں پر منتقل ہونے والی ہیں؟
برطانیہ میں ٹرینوں کو بیٹریوں پر منتقل کرنے کی تیاری 2020 میں شروع کی گئی تھی، جس کے بعد پہلی الیکٹرک ٹرین کی آزمائشی سروس اکتوبر 2022 میں شروع کی گئی تھی، جنوری 2023 میں برطانیہ کی پہلی الیکٹرک ٹرین…