دلچسپ

اس کیٹا گری میں 321 خبریں موجود ہیں

امریکا میں لاپتہ طیارہ جمے ہوئے سمندر میں مل گیا

بیرنگ ایئر کی ایک پرواز، جس میں 9 مسافر اور 1 پائلٹ سوار تھے، الاسکا میں نوم کے قریب لاپتہ ہوگیا تھا جو اب تباہ کن حالت میں جمے ہوئے سمندر میں مل گیا۔ طیارہ سیسنا 208B گرینڈ کارواں جمعرات…

نیٹ میٹرنگ کی پالیسی سولر استعمال نہ کرنے والوں کیلئے بوجھ بن گئی

نیٹ میٹرنگ کی پالیسی سولر استعمال نہ کرنے والوں کے لیے بوجھ بن گئی، بجلی کی طلب میں 10 فیصد کی کمی نے پاور ڈسٹری بیوٹرز کی بھی نیندیں اڑا دیں۔ سولر لگائیں بل سے جان چھڑائیں اورپیسہ بھی کمائیں،…

اسلام آباد میں آن لائن فراڈ میں ملوث 3 غیرملکیوں کیخلاف مقدمہ درج

آن لائن فراڈ میں ملوث تین غیرملکیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملزمان کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد میں مقدمہ درج کیاگیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نےشہری سے16لاکھ روپے سے زائد کی رقم…

چیمپئنز ٹرافی 2025: پاک – بھارت ٹاکرے کے ٹکٹ ایک گھنٹے میں فروخت

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سب سے ہائی وولٹیج مقابلے پاکستان اور بھارت کے میچ کے ٹکٹ صرف ایک گھنٹے میں ہی فروخت ہوگئے۔ ڈان نیوز کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں دبئی…

جرمن شخص نے 120 دن زیرِ سمندر رہنے کا عالمی ریکارڈ بنا دیا

جرمنی کے ایک ایروسپیس انجینیئر نے 120 دن تک پاناما کے ساحل پر ایک زیرِآب کیپسول میں رہنے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 59 سالہ روڈیگر کُوچ گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جج سوزانا رئیس کی…

اسلام آباد کے نئے سیکٹرز میں پلاٹوں کی خریداری: اوورسیز پاکستانیوں کا ٹیکس اور ایکسائز ڈیوٹی سے استثنیٰ کا مطالبہ

اوورسیز پاکستانیوں نے وفاقی دارالحکومت کے نئے سیکٹرز میں پلاٹوں کی پہلی خریداری پر ودہولڈنگ ٹیکس، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کی چھوٹ اور پاکستانی روپے میں ادائیگی کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹیکس ماہرین نے بزنس…

اگر آپ صبح جلدی اٹھنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں تو یہ طریقے اپنائیں

دنیا بھر میں 50 فیصد سے زائد بالغ افراد صبح کے وقت الارم کی گھنٹی بجنے پر اسے اسنوز کردیتے ہیں، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں اپنے پہلے الارم سے جاگنے میں مشکل پیش آتی ہے۔ یہ…

موسمیاتی بحران: 2025 گلیشیئرز کے تحفظ کا سال قرار

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2025 کو تحفظِ گلیشیئر کا عالمی سال قرار دے دیا ہے۔ اس اقدام سے دنیا میں دو ارب سے زیادہ لوگوں کے لیے تازہ پانی کے ان اہم ذرائع کو بچانے کی کوششیں یکجا…

سبز چائے کے بہترین فوائد حاصل کرنے کے لیے 7 غلطیوں سے بچنا ضروری ہے

سبز چائے کے صحت کے فوائد جان کر اس نے دنیا بھر میں بہت مقبولیت حاصل کی ہے۔ یہ قدیم مشروب خاص طور پر ایشیائی ثقافت میں جڑ پکڑ چکا ہے اور اب اسے صحت کے لیے ایک اچھا متبادل…

بچے جھوٹ کیوں بولتے ہیں؟ ماہرین سےاس عادت کو کم کرنے کی وجہ اور طریقے جانیے

بچوں کے جھوٹ بولنے کی عادت اکثر والدین کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن جاتی ہے، اور انہیں اس بات کا شکوہ ہوتا ہے کہ ان کے بچے جھوٹ کیوں بولتے ہیں۔ حالانکہ کئی بار والدین خود ہی بچوں کے…