دلچسپ

اس کیٹا گری میں 321 خبریں موجود ہیں

’آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی سے متعلق وہ معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہے‘

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی ایونٹ میزبانی کے بھرپور تاثر اور اعزاز کے دفاع کے چیلنج کے ساتھ بدھ 19 فروری سے پاکستان میں شروع ہورہا ہے۔ پاکستان 1996 کے ورلڈ کپ کے بعد پہلی بار آئی سی سی کے…

’’جلد بازی ‘‘ 2 کھرب 24 ارب 80 کروڑ کوڑے دان میں

2013 ء میں برطانوی شہر کارڈیف کا نوجوان جیمز ہولز گھر کی صفائی کر رہا تھا کہ اس نے بغیر سوچے سمجھے اپنی ایک ہارڈ ڈسک فضول سمجھ کر کوڑے دان میں پھینک دی۔ ہارڈ ڈسک میں اس کے پچھلے…

8 ماہ سے خلا میں پھنسی سنیتا ولیمز کی واپسی کا امکان

ناسا کی خلاباز سنیتا ولیمز اور بوچ ولمور، جو اپنے خلائی پرواز کے مشن کی وجہ سے گزشتہ آٹھ ماہ سے خلا میں پھنسے ہوئے ہیں، آئندہ ماہ واپسی کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق خلاباز سنیتا ولیمز اور بوچ…

جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی ایک بار پھر دنیا بھر میں دھوم

فخر پاکستان، جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری طیاروں نے ایک بار پھر دھوم مچا دی، سعودی عرب میں سپئیرز آف وکٹری 202 مشقوں کے دوران جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی دنیا کے جدید ترین لڑاکا طیاروں کے…

2032ء میں زمین سے سیارچہ ٹکرانے کا خطرہ

امریکی خلائی ادارے ناسا بت انکشاف کیا ہے کہ سات سال بعد 22 دسمبر 2032ء کو’’ 2024 YR4 ‘‘نامی سیارچہ (asteroid) زمین پر گر کر وسیع پیمانے پر تباہی پھیلا سکتا ہے. اس سیارچے کی لمبائی چوڑائی دو وہیل کے…

پاکستان کا ایسا علاقہ جو 14 اگست 1947 کے ایک سال بعد آزاد ہوا

گلگت بلتستان کے عوام یکم نومبر کو اپنی آزادی کا دن مناتے ہیں کیونکہ اسی دن سنہ 1947 میں انہوں نے ڈوگرا حکومت کے تسلط سے نجات حاصل کی تھی۔ اسی طرح گلگت بلتستان کی آزادی کے 3 ماہ بعد…

ایک بندر نے پورے سری لنکا کی بجلی بند کر دی!

سری لنکا گزشتہ روز تاریکی میں ڈوب گیا اور تمام امور ٹھپ ہوگئے جب اس کی وجہ جانی گئی تو ایک بندر کا ہاتھ اس بڑے واقعہ میں نظر آیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جزیرائی ملک سری لنکا اچانک…

لیبیا کشتی حادثہ: جاں بحق 16 پاکستانیوں میں 13 کا تعلق پاراچنار سے ہونے کی تصدیق

وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہےکہ لیبیا میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 16 پاکستانیوں میں سے 13 کا تعلق پاراچنار سے ہے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں ثقلین حیدر، شعیب حسین، نصرت…

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، سعودی عرب سرفہرست

سمندر پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جنوری 2025 میں سمندر پار پاکستانیوں نے 3.0 ارب ڈالر پاکستان بھیجے ہیں، جس سے ترسیلات زر میں سال بسال…

پاکستانی بغیر ویزہ قطر کیسے جا سکتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر مختلف خبریں گردش کر رہی ہوتی ہیں جن کی تصدیق کرنا عام آدمی کے لیے مشکل ہوتا ہے۔ اسی طرح آج کل ایک خبر گردش کر رہی ہے کہ پاکستانی بغیر ویزہ کے قطر جا سکتے ہیں۔…