دلچسپ

اس کیٹا گری میں 321 خبریں موجود ہیں

چیٹ جی پی ٹی بھی انسانوں کی طرح دباؤ اور اضطراب کا شکار ہونے لگا

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اوپن اے آئی کے ”چیٹ جی پی ٹی“ میں بھی بالکل ویسے ہی دباؤ اور اضطراب پیدا ہو سکتا ہے، جیسے انسانوں میں ہوتا ہے۔ سوئٹزرلینڈ، جرمنی، اسرائیل اور امریکہ کے محققین…

بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر چیمپیئنزٹرافی جیت لی

بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت…

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا خلائی مشن رواں سال دوسری بار ناکام ہوگیا

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا خلائی مشن رواں سال دوسری بار ناکام ہوگیا،ٹیکساس سے خلا میں بھیجا گیا خلائی مشن روانگی کے کچھ دیر بعد تباہ ہوگیا۔ اسپیس ایکس کےمطابق رابطہ منقطع ہونے پرخلائی مشن خودکار اندازمیں دھماکے…

اسرائیلی فوج کو اے آئی اور کلاؤڈ سروسز دینے کے خلاف مائیکروسافٹ کے احتجاجی ملازمین نوکری سے برخاست

مائیکروسافٹ نے اسرائیلی فوج کو اے آئی اور کلاؤڈ سروسز دینے کے خلاف احتجاج کرنے والے 5 ملازمین کو نوکری سے برخاست کردیا ہے۔ مائیکروسافٹ ملازمین کا یہ احتجاج ایسوسی ایٹڈ پریس کی تحقیقات کے بعد سامنے آیا جب گزشتہ…

رمضان افطار اسپیشل: گھر کے بنے ہوئے مٹن شامی کباب سے افطاری کا دسترخوان سجائیں

رمضان کا مہینہ خوشیوں اور روحانیت کا مہینہ ہے، اور اس دوران افطار میں خاص پکوانوں کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔ اگر آپ افطار میں کچھ خاص اور لذیذ کھانے کی تلاش میں ہیں، تو مٹن شامی کباب بہترین انتخاب…

مصالحوں کو بغیر جلائے کیسے بھونیں؟

مصالحے بھوننا کھانا پکانے کی ایک اہم اور مؤثر تکنیک ہے جو پکوان کے ذائقے اور خوشبو کو بڑھاتی ہے۔ جب یہ صحیح طریقے سے کیا جائے، تو مصالحوں سے قدرتی تیل نکالتا ہے، جس سے ان کا ذائقہ تیز…

امارات سے 16 ماہ میں 10 ہزار سے زائد پاکستانی ملک بدر

متحدہ عرب امارات سے گزشتہ 16 ماہ کے دوران 10 ہزار 100 سے زائد پاکستانیوں کی ملک بدری اور 2024 میں 50 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے ویزہ درخواستیں مسترد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستانی…

امریکی نجی کمپنی کا خلائی جہاز چاند پر کامیابی سے لینڈ کرگیا

امریکی نجی کمپنی کا خلائی جہاز چاند پرکامیابی سے لینڈ کرگیا۔ فائرفلائی ایروسپیس کا بلیو گھوسٹ مشن تاریخ کا دوسرا پرائیویٹ مشن ہے جو چاند پر اترا ہے۔ ٹیکساس کے شہر آسٹن میں موجود ناسا کی ٹیم کی خوشی اس…

سعودیہ کے یوم تاسیس پر سیکڑوں فنکاروں کا ایک ساتھ روایتی رقص؛ گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

سعودیہ کے یوم تاسیس کے موقع پر 20 سے 23 فروری کے دوران ہونے والی تقریبات میں روایتی رقص ’عرضہ‘ بھی پیش کیا گیا جس نے عالمی ایوراڈ اپنے نام کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایسا پہلی بار ہوا ہے…

میئر لندن صادق خان نے رمضان لائٹس کے افتتاح کی ویڈیو شیئر کر دی

اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے سینٹرل لندن میں مسلسل تیسرے سال رمضان لائٹس کا اہتمام کیا گیا ہے، جس کا افتتاح میئر لندن صادق خان نے کیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر میئر لندن نے…