دلچسپ
آلو 6 ماہ تک تازہ رکھنے کا آسان طریقہ
آلو کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ مقبول سبزیوں میں ہوتا ہے، لیکن آلو زیادہ دیر رکھنے سے نرم ہوجاتے ہیں یا ان میں اگنے کے لیے جڑیں نکل آتی ہیں۔ اگر آپ بھی آلو کو زیادہ دیر ذخیرہ…
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مایہ ناز کھلاڑی پی ایس ایل 10 کےلیے دستیاب
بنگلا دیش کے اہم فاسٹ بولر مستفیض الرحمان انگلینڈ کے ڈیوڈ ولی اور اوپننگ بلے باز جیسن رائے نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے لیے سائن کر لیا۔ مستفیض الرحمان نے آئندہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)…
2025ء میں عام تعطیلات کون سی ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا
2025ء میں عام تعطیلات کون سی ہوں گی، اس حوالے سے حکومت نے باضابطہ اعلان کردیا۔ آئندہ سال 2025 کے لیے حکومت نے عام تعطیلات کے ایام کا اعلان کردیا ۔ اس سلسلے میں قومی و اسلامی تہواروں اور اقلیتوں…
جنوبی افریقی سرزمین پر شاہینوں نے پروٹیز کو کلین سوئپ کرکے تاریخ رقم کردی
جنوبی افریقی سرزمین پر شاہینوں نے تاریخ رقم کردی، پروٹیز پہلی بار اپنے ہی گھر میں ون ڈے فارمیٹ میں کلین سویپ ہوگئے، آخری ون ڈے میں پاکستان نے ڈک ورتھ لوئس کے تحت 36 رنز سے میدان مارا، 308…
شاہین شاہ آفریدی سب سے آگے، کرکٹ تاریخ کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا
قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کرکٹ کی تاریخ ایک اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ شاہین آفریدی 58 ون ڈے میچوں میں 117 وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے فاسٹ بولر بن گئے…
نیدر لینڈ نے نیٹ فلکس کو بھاری جرمانہ کر دیا
نیدر لینڈ نے ویڈیو اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس پر صارفین کے ذاتی ڈیٹا کی غلط ہینڈلنگ کے حوالے سے 4.75 ملین یورو (4.98 ملین ڈالر ) کا جرمانہ عائد کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیدر لینڈکی ڈیٹا پروٹیکشن اتھارٹی…
روس کینسر ویکسین بنانے میں کامیاب، مفت بانٹنے کا اعلان
روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس نے کینسر کی ویکسین تیار کرلی ہے جس نے مفت بانٹنے کا بھی اعلان کردیا۔ روسی وزارت صحت کے مطابق مذکورہ ویکسین کینسر ہونے سے روک نہیں سکتی مگر کینسر کے…
بار بار طلاقیں رچا کر سرکاری پیسہ وصول کرنے والا معمر جوڑا قانون کی گرفت میں آگیا
ایک آسٹریا کا جوڑا جس نے گزشتہ 43 سالوں میں 12 بار طلاق دی اور واپس شادی کی، مالی فراڈ کے الزام میں زیر تفتیش آگئے ہیں۔ ویانا، آسٹریا میں پولیس اس وقت ایک ایسے جوڑے کے عجیب و غریب…
قدیم برطانیہ میں ہونیوالا وحشیانہ قتل عام، انسان دوسرے انسان کو کھا جاتا
50 سال قبل انگلینڈ کے قضبے سمرسیٹ میں ایک گڑھے سے بڑی تعداد میں انسانی ہڈیاں ملی تھیں۔ آثار قدیمہ کے ماہرین اب یقین رکھتے ہیں کہ یہ ہڈیاں ایک پرتشدد قتل عام اور حتیٰ کہ 3 ہزار سال قبل…
عالمی ایوارڈ یافتہ موسیقار استاد ذاکر حسین امریکا میں انتقال کر گئے
عالمی ایوارڈ یافتہ اور معروف طبلہ ساز ذاکر حسین 73 برس کی عمر میں امریکا میں انتقال کر گئے ہیں، عالمی شہریت کے حامل موسیقار کو صحت کے سنگین مسائل کی وجہ سے امریکا کے اسپتال میں داخل کرایا گیا…