اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 130 خبریں موجود ہیں

چینیوں کی سیکیورٹی کے بغیر سی پیک نہیں چل سکتا، حملے ناقابل قبول، چینی سفیر

پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زائی ڈونگ نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی سیکیورٹی سی پیک کو آگے بڑھانے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،اس کے بغیریہ نہیں چل سکتا، 6 ماہ میں 2 مہلک حملے ناقابل قبول ہیں،…

موبائل فون اور لیپ ٹاپ کے استعمال سے خطرناک بیماری کا خدشہ

ایک فزیو تھراپسٹ نے خبردار کیا ہے کہ موبائل فونز اور لیپ ٹاپ کا استعمال ڈیمینشیا کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔ ماہر کی جانب سے کیے جانے والے ایک تجزیے میں بتایا گیا کہ ان ڈیوائسز کو استعمال…

جنوب مشرقی ایشیا میں نوکری کے متلاشی پاکستانیوں کیلئے انتباہ جاری

پاکستانی نوجوان کے تھائی لینڈ میں اغوا کے بعد میانمار اور تھائی لینڈ میں مقیم پاکستانی سفارتکاروں نے جنوب مشرقی ایشیا میں نوکری کے متلاشی افراد کیلئے انتباہ جاری کیا ہے۔ پاکستانی سفارتکاروں نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستانی…

بابر اعظم نے کوچز سے مشورے کے بعد کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا، محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کوچز سے مشورے کے بعد کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ اتوار کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

سرکاری ٹی وی پر رمیز راجہ کے شان مسعود کو طعنے، سوشل میڈیا صارفین رمیز راجہ پر برس پڑے

راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو بآسانی 9 وکٹوں سے ہرا کر پاکستان نے 4 سال بعد اپنی سرزمین پر پہلی ٹیسٹ سیریز جیت لی۔3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں مہمان ٹیم انگلینڈ کو 1-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا…

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے اقامے منسوخ کرنے کا بڑا فیصلہ

سعودی عرب کی حکومت نے حال ہی میں ایک حیرت انگیز قدم اٹھاتے ہوئے کچھ مخصوص ممالک کے شہریوں کے اقاموں کی تجدید روکنے کا اعلان کیا ہے اس فیصلے کے تحت ہزاروں غیر ملکی متاثر ہوں گے جو کئی…

جسٹس یحییٰ آفریدی آج تیس ویں چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے

جسٹس یحییٰ آفریدی آج تیس ویں چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے، تقریب حلف برداری دن گیارہ بجے ایوان صدر میں ہوگی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی فل کورٹ ریفرنس کااہتمام کیا گیا۔ جسٹس…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وجہ سے اربوں ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک تعینات ہونے والے پاکستانی مشنز کے عہدیداروں کو پاکستانی کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے بھرپور کام کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کی بدولت ملک میں اربوں…

سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی پیشہ ورانہ زندگی کے نشیب و فراز

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہورہے ہیں۔ انہوں نے بطور جج 15 سال اور بطور چیف جسٹس 13 ماہ ذمہ داریاں سرانجام دیں۔ قاضی فائز عیسیٰ کا تعلق پاکستان کے پسماندہ ترین…

ورک پرمٹ کے بغیر ترکیہ میں ملازمت کا موقع، مگر کیسے؟

ترکیہ نے ہنر مندوں کی کمی کو دور کرنے کے لیے غیر ملکیوں ہنرمندوں کو ملک میں کام کرنے پر راغب کرنے کی ایک پر کشش پیشکش کی ہے، نئے قوانین کے تحت بعض غیر ملکی کارکنوں کو روایتی ورک…