کالمز

اس کیٹا گری میں 160 خبریں موجود ہیں

سٹی سنٹر عجمان انڈور رن 2025 کا شاندار انعقاد. افتخار ہمدانی کی قیادت میں باہی عجمان پیلس ہوٹل کے پچاس رکنی وفد کی بھرپور شرکت.

دبئی (خالد محمود گوندل ) عجمان, سٹی سنٹر عجمان میں منعقدہ “انڈور رن 2025” کا ایونٹ جوش و خروش، صحت مندانہ سرگرمیوں اور کمیونٹی سپرٹ کا حسین امتزاج ثابت ہوا۔ مختلف عمر کے شرکاء نے اس انوکھے ایونٹ میں بھرپور…

پاکستان بزنس کونسل شارجہ اور گلوبل افریقہ ٹریڈ ایڈوائزری چیمبرکے درمیان ایم او یو سائن,

دبئی, پاکستان بزنس کونسل شارجہ اور گلوبل افریقہ ٹریڈ ایڈوائزری چیمبرکے درمیان ایم او یو سائن کی تقریب دبئی کے مقامی ہوٹل میں ہوئی،تقریب میں بزنس کونسل شارجہ کے چیئرمین ،ڈاکٹر ایس ایم طاھر سینئر وائس چیئرمین سید سلیم اختر…

کوئین الزبتھ 2، میں نیران رئیل اسٹیٹ کی افتتاحی تقریب انعقاد

دبئی (خالد محمود گوندل )دبئی, نیران رئیل اسٹیٹ کی افتتاحی تقریب دبئی کے بحری مقام “کوئین الزبتھ 2” کے “کوئینز روم” میں منعقد ہوئی، جس میں دبئی اور پاکستان سے تعلق رکھنے والی اعلیٰ سرکاری، کاروباری اور سفارتی شخصیات نے…

کاروباری اور سماجی شخصیت، سپرفکس کے سی ای او نوید احمد کے برطانیہ پہنچے پر ان کا شاندار استقبال

دبئی مانچسٹر، برطانیہ متحدہ عرب امارات کے کاروباری اور سماجی شخصیت، سپر فکس کے سی ای او نوید احمد برطانیہ پہنچے، جہاں مانچسٹر میں پاکستانی کمیونٹی سینٹر میں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس کے دورے میں ایک خصوصی…

حکومت پاکستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ متحدہ عرب امارات

دبئی حکومت پاکستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے وزیر مملکت برائے خزانہ اور ریلویز اور وزیر اعظم کے ڈیلیوری یونٹ کے سربراہ بلال اظہر کیانی کی قیادت میں یو اے ای حکومت کے ایکسپیرینس ایکسچینج پروگرام (EEP) کے تحت…

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی اورقونصلیٹ جنرل آف بنگلہ دیش کے عہدیداروں کی دبئی میں میٹنگ

دبئی میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل نے بنگلہ دیش کے قونصلیٹ جنرل کے عہدیداروں کے ساتھ ایک میٹنگ کی میزبانی کی تاکہ متحدہ عرب امارات میں ان کی متعلقہ ڈائاسپورا کمیونٹیز کے لیے قانونی معاونت اور فلاحی خدمات کے بہترین…

آل کراچی رئیلٹرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ 341 کی اتحادی ایسوسی ایشنز کا اہم مشاورتی اجلاس کراچی سیکریٹریٹ گلستان جوہر میں منعقد ہوا

آل کراچی رئیلٹرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ 341 کی اتحادی ایسوسی ایشنز کا ایک اہم مشاورتی اجلاس آل کراچی سیکریٹریٹ گلستان جوہر میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس کی صدارت چیئرمین آل کراچی محترم رحیل ھارون اور پریذیڈینٹ آل کراچی محترم مستفیض…

جی ایف ایس GFS ڈویلپمنٹس نے اپنے دوسرے پروجیکٹ، کوونٹری 66 کی تعمیر کا باضابطہ آغاز کر دیا

دبئی (خالد محمود گوندل) جی ایف ایس GFS ڈویلپمنٹس نے اپنے دوسرے مکمل طور پر فروخت ہونے والے پروجیکٹ، کوونٹری 66 کی تعمیر کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جو دبئی کے جنوبی ضلع میں واقع ہے۔ 7 جولائی 2025…

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں آئی سی اے پی یو اے ای چیپٹر نے فادر چائلڈ کرکٹ نائٹ کی میزبانی کی

دبئی، پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں آئی سی اے پی یو اے ای چیپٹر نے فادر چائلڈ کرکٹ نائٹ کی میزبانی کی،آئی سی اے پی یو اے ای چیپٹر نے فخر کے ساتھ فادر چائلڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کی،…

انگلش لینگویج پرائیویٹ سکول دبئی میں اے لیول گریجویشن تقریب کا انعقاد

دبئی انگلش لینگویج پرائیویٹ اسکول دبئی میں سال 2025 کی اے لیول گریجویشن تقریب منعقد ہوئی، جس میں فارغ التحصیل طلبہ کی تعلیمی کامیابیوں کا جشن منایا گیا۔تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ کریم اور متحدہ عرب امارات کے قومی ترانے…