فیچر کالمز
فیصل واوڈا کا بیرون ملک قید پاکستانیوں کے 50 لاکھ روپے کے جرمانے ادا کرنے کا اعلان
ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اوورسیز پاکستانیز کا اجلاس ہوا جس دوران سیکرٹری اوورسیز نے کہا کہ ذاتی نوعیت کے جرائم کے قیدیوں کا خرچ حکومت برداشت نہیں کرتی، کمیونٹی ویلفیئر اتاشی ریاض نے کہا کہ…
حجاج کی خدمت میں کسی قسم کی لاپرواہی قبول نہیں کروں گا،وزیرِاعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے حج 2025 کے لیے خصوصی تیاریوں کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔زیراعظم محمد شہباز شریف نے حج 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں وفاقی وزرا احد خان چیمہ، چوہدری…
عالمی بینک کا پاکستان کو 20 ارب ڈالرز دینے کا وعدہ
عالمی بینک نے 10 سالہ کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ کرلیا۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مشترکہ کوششیں رنگ لانے…
7 ممالک نے مزید 52 پاکستانیوں کو مختلف الزامات پر اپنے ملک سے نکال دیا
دنیا کے 7 ممالک نے 52 پاکستانی افراد کو اپنے ملک سے بے دخل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب ، امریکا، یو اے ای، سویڈن کی جانب سے پاکستانیوں کو اپنے ملک سے بے دخل، کیا گیا ہے۔…
2025 میں کن نوکریوں کی سب سے زیادہ ڈیمانڈ ہوگی؟
کہتے ہیں ”ثبات ایک تغیّر کو ہے زمانے میں“، دنیا میں یہ تغیر و تبدل ٹیکنالوجی کی دنیا میں حیران کن ہے۔ سال کا انتظار تو دور کی بات ہے ہر دن نئی نئی تبدیلیاں لے کر آرہا ہے۔ دنیا…
حکومت کے ساتھ مذاکرات کی اصل کہانی، پی ٹی آئی عمران خان کو کیسے رہا کروانا چاہتی ہے؟
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے درمیان جاری مذاکرات کی اصل کہانی سامنے آ گئی ہے، مذاکرات میں پی ٹی آئی کے اصل مطالبات بھی آشکار ہو گئے ہیں، دوسری جانب پی ٹی آئی تحریری مطالبات…
عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کا کہنا ہے کہ عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق پی ٹی اے کو سب میرین…
یونان کشتی حادثے میں جاں بحق مزید چار پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں
یونان کشتی حادثے میں جاں بحق مزید چار پاکستانیوں کی لاشیں مل گئی ہیں، جس کے بعد مردہ قرار دیے گئے پاکستانیوں کی تعداد 40 اور نکالی جانے والی لاشوں کی تعداد 9 ہوگئی۔ ترجمان ایف آئی کے مطابق مرنے…
نئے سال کی تقریبات،ابو ظہبی 6 عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے تیار
نئے سال کی تقریبات میں ابو ظہبی 6 عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے تیار ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی میں53منٹ کی آتش بازی منعقد ہوگی ،ہر گھنٹے آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا جورات 12بجےتک جاری رہےگی۔ نئے سال…
پاکستانیوں کو یورپ بھجوانے میں بھارتی انسانی سمگلر ملوث نکلے
پاکستانیوں کو یورپ بھجوانے میں بھارتی انسانی سمگلروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ”ایف آئی اے“ نے کراچی ایئر پورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ ایف آئی اے کی کارروائی کے باعث غیر…