دشمن کے کسی بھی مس ایڈونچر کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، پاکستان نیوی

پاک فضائیہ کے بعد پاک بحریہ بھی بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے، پاکستان نیوی نے واضح پیغام دیا ہے کہ وہ دشمن کے کسی بھی مس ایڈونچر کا مقابلہ کرنے کے لیےتیار ہے۔

ترجمان پاکستان بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بھارت کی نیوی نے اگر پاکستان کی جانب میلی نگاہ سے بڑھے گی تو اسے بحیرہ عرب میں غرق کردیا جائے گا۔

پاکستان نیوی کے سکیورٹی ذرائع نے برطانوی اخبار میں شائع ہونے والی خبر کو مسترد کر دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ اس خبر میں کوئی صداقت نہیں اور یہ بے بنیاد اور من گھڑت ہے، تمام شہر اور شپنگ لین محفوظ ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ بھارتی ایئرکرافٹ کیریئر کی کراچی کی طرف پیش قدمی کی گمراہ کن خبر ٹیلی گراف میں چلوائی گئی، بھارتی ایئرکرافٹ کیریئر 6 اور 7 مئی کی رات کو بھی وہی تھا جہاں آج ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں