سندھ ہائیکورٹ بار روم کی کینٹین میں دھماکا

سندھ ہائیکورٹ کے نئے بار روم کی کینٹین میں دھماکا ہوا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، دھماکا بظاہر گیس لیکیج کے باعث ہوا، دھماکے سے نیو بار روم اور کینٹین کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

دھماکے سے سندھ ہائیکورٹ بارروم کی دیواروں کوبھی نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے کے بعد سندھ ہائیکورٹ کی سیکیورٹی ٹیم نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کوطلب کرلیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں