ایبٹ آباد:اسکول وین کھائی میں گرگئی، دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں اسکول وین کھائی میں گرگئی۔

حکام کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے بگنوتر میں اسکول کے طلبہ کی گاڑی کھائی میں جا گری۔ حادثے میں ڈرائیور اور طالبہ جاں بحق ہوئیں جبکہ گیارہ افرادزخمی ہوئے۔ گاڑی بگنوتر سے اسکول کے بچوں کو لے کر ایبٹ آباد آ رہی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں