سندھ کلچر ڈے پر اسکیم 33 ریلٹر ایسوسی ایشن کے سیکرٹریٹ پر عہدیداران کو اجرک کا تحفہ پیش کیا

سندھ کلچر ڈے پر اسکیم 33 ریلٹر ایسوسی ایشن کے سیکرٹریٹ پر عہدیداران اور سپریم کونسل کے چیئرمین جناب مختار بھائی کی موجودگی میں چیئرمین جناب محمد علی مخدوم نے اریجمنٹ کی جس میں پریزیڈنٹ، وأس پریزیڈنٹس ،جنرل سیکرٹری ،اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی اور سندھ کلچر ڈے کے موقع پر چیرمین جناب محمد علی مخدوم نے سب عہدیداران کو اجرک کا تحفہ پیش کیا

میڈیا اینڈ انفارمیشن سیکرٹری
راشد صدیقی
اسکیم 33 ریلٹر ایسوسی ایشن
STTRA

اپنا تبصرہ بھیجیں