فیڈرل بورڈآف ریونیوکاصارفین کو جعلی رسیدیں دینے والے تاجروں کیخلاف کریک ڈاؤن

فیڈرل بورڈآف ریونیو نے صارفین کو جعلی رسیدیں دینے والے تاجروں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے جعلی رسیدیں دینے پر 5 ریسٹورنٹس سیل کر دیے، ریجنل ٹیکس آفس نےریسٹورنٹس پر15لاکھ روپےجرمانہ بھی عائدکردیاہے،

کارروائی جعلی رسیدیں جاری کرنےسےمتعلق شکایات پر کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں