اسکیم 33 ٹی این ٹی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں متاثرین نے احتجاج کیا اور مطالبہ کیا سوسائٹی میں جلد سے جلد الیکشن کرائے جائیں قبضہ مافیا سے جان چھڑائی جائے اسکیم 33 ریلٹرز ایسوسییشن STTRA کے چیئرمین محمد علی مخدوم نے وزیراعلی سندھ سے اپیل کی اسکیم 33 کی سوسائٹیوں پہ رحم کرو قبضہ مافیا سے جان چوڑائی جائے
ایسوسییشن کی مینجنگ کمیٹی ایسوسییشن کے ممبر اور عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی اسکیم 33 ریلٹرز ایسوسییشن کے صدر محسن قریشی نے کہا ک ہم ہر متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں جب تک ان کے جائز حقوق نہیں ملتے اور اپنے تعاون کا یقین دلایا اس احتجاج میں پی ایس 98 کے حق پرست ایم پی اے ارسلان پرویز صدیقی بھائی نے شرکت کی اپنے تعاون کا یقین دلایا اور حق پرست ایم پی اے ارسلان پرویز بھائی خائمہ کمیٹی کوآپریٹو کے ممبر بھی ہیں قائمہ کمیٹی میں اسکیم 33 کے تمام سوسائٹیوں کے ایشو لے کے جائیں گے اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا اسکیم 33 میں کسی بھی سوسائٹی کے الاٹیز کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہونے دوں گا
مینجنگ کمیٹی STTRA