دبئی (خالد محمود گوندل ) آئی سی سی ہاؤس آف پریئر شارجہ ہیڈ آف ایشیا ریو عقیل ناصرکیجانب سے ا ئے سی سی ہاوس آف پرییر کی پہلی سالگرہ کے موقع پر مہمان خصوصی قصیر مسیح نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور متحدہ عرب امارات کے بزنس مین اور 7 سٹیٹوں کے پادری حضرات شرکت فرما تھے بچوں نے رنگارنگ تقریبات میں حصہ لیا.







پروگرام میں متحدہ عرب امارات ال پاسٹر فیلوشپ کی شرکت تھی. پاسٹرز ایونجلسٹ زرش عقیل. پاسٹر نیلم. پاسٹر یقیو ب پادری. آصف بشیپ جوزف. منیر پاسٹر. عامر پاسٹر . آصف اگستین. پاسٹر ہیرس. پاسٹر انیل. پاسٹر نعیم. پاسٹر یرمِیاہ. پاسٹر الیاس. پاسٹر لعرز. پاسٹر ولیم ایونجلسٹ. آصف ایونجلسٹ. اینڈریو. پاسٹر یرمیاہ. ایونجلسٹ سموئیل. سمی ایونجلسٹ گریفن. سمیر. عظیم. اسٹیفن. طبلہ نواز روپ چوہان. پاسٹر نعیم. پاسٹر سہیل.بزنس مین انیل جیکب. عرفان جیٹھا اینڈ کمپنی.اعجاز کندن. ذیشان اور بزنس مین کمیونٹی نے شرکت کی.آخر میں آئی سی سی ہاوس آف پرییر کے ہیڈ ایشیا ریورنڈ عقیل ناصر نے تمام مسیحی شہیدوں کو عقیدت میں 2025 کے کرسمس کے موقع پر یاد رکھا ۔











