اسلام آباد: رمشا کالونی میں گھر میں فائرنگ، 3 افراد قتل

اسلام آباد میں تھانہ آئی نائین کی حدود میں رمشا کالونی میں گھر میں فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق مرنے والوں میں باپ، بیٹا اور بیٹی شامل ہیں۔ مقتولین کی شناخت اکرام پال، شبیر اور نیہا کے نام سے ہوئی ۔ مقتولین کا تعلق مسیحی کمیونٹی سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں