سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک والی پانی کی بوتل پر پابندی عائد

صوبائی حکومت نے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک والی پانی کی بوتل پر پابندی عائد کردی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس میں تمام سرکاری دفاتر میں پانی کیلیے پلاسٹک کی بوتل کے بجائے جگ اور گلاس استعمال کرنا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں