اجلاس میں کراچی کی مختلف علاقائ ایسوسی ایشنز کے سربراہان نے شرکت کی اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ۔
اجلاس میں آل کراچی ریئلٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ایم رحمان نے بجٹ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اور بجٹ میں ظالمانہ اور غیر منصفانہ ٹیکسس کے خلاف حکومت سے مطالبہ کیا کہ ھماری ارباب اختیار کو دی گئی تجاویزات پر عمل درآمد کرایا جائے ۔
اجلاس میں مختلف علاقائ ایسوسی ایشنز کے سربراہان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ غیر منصفانہ ٹیکسس ختم کئے جائیں ۔
اجلاس میں ھاکس بے ریئلٹرز ایسوسی ایشن کی کابینہ نے بھی شرکت کی اور سینیئر وائس پریزیڈنٹ بلال مروت نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے آل کراچی ریئلٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین راحیل ھارون اور صدر ایم رحمان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔
سوشل میڈیا ۔راشد صدیقی
آل کراچی ریئلٹرز ایسوسی ایشن ۔
