اے آئی کے میدان میں چین امریکہ ٹکراؤ

مصنوعی ذہانت (اے آئی) ڈیٹا، الگورتھمزاور کمپیوٹنگ پاور کے امتزاج سے کام کرتی ہے۔ الگورتھمز بڑی مقدار میں ڈیٹا کو پراسیس کر کے ان میں موجود پیٹرنز (نمونے) تلاش اور پیش گوئیاں کرتے ہیں، جسے ’’مشین لرننگ‘‘کہا جاتا ہے۔یہ عمل خصوصی ہارڈویئر جیسے ’’جی پی یوز (GPUs)‘‘ کے ذریعے انجام پاتا ہے، جو ضروری کمپیوٹیشنل […]
ورلڈ بینک کا پاکستان کے 10 سالہ ترقیاتی پروگرام کیلئے حمایت کا اعادہ

ورلڈ بینک نے پاکستان کے 10 سالہ ترقیاتی پروگرام کے لیے حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی عرب میں سالانہ الولا کانفرنس برائے ایمرجنگ مارکیٹ اکانومیز کے موقع پر ورلڈ بینک کی منیجنگ ڈائریکٹر اینا بجرڈ سے ملاقات کی جہاں ابھرتی ہوئی معیشتوں کو درپیش اہم معاشی مسائل اور […]
عازمینِ حج کے لیے اہم اطلاع، سعودی ویزہ بائیو میٹرک کے آخری 2 دن باقی

عازمینِ حج کے لیے اہم اطلاع جاری کر دی گئی ہے۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج ویزہ کے حصول کے لیے 8 فروری تک سعودی ویزہ بائیو میٹرک کروانا لازمی ہے، بصورتِ دیگر حج ویزہ کا اجرا ممکن نہیں ہو گا۔ ترجمان نے بتایا کہ عازمینِ حج اپنی سہولت کے لیے گھر بیٹھے […]
ایران سے مذاکرات اچھے رہے، فریق ڈیل کے قریب ہیں، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے نتائج حوصلہ افزا رہے ہیں اور فریقین کسی ممکنہ ڈیل کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ ایئر فورس ون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران سے بات چیت تعمیری رہی اور پیش رفت واضح […]
پاکستان اور ازبکستان کے اقتصادی و تجارتی تعلقات میں اضافہ خوش آئند ہے، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان اقتصادی تعلقات اور تجارتی روابط میں مسلسل اضافہ خوش آئند قرار دیا ہے، جو دونوں ممالک کے لیے باہمی ترقی کے نئے دروازے کھول رہا ہے۔ وزیر اعظم نے پاکستان، ازبکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ بزنس فورم کے نتیجے میں […]
ایران نے بیلسٹک میزائل اپ گریڈ کر کے جارحانہ حکمت عملی اپنالی، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

ایران کے چیف آف اسٹاف نے اعلان کیا ہے کہ ملک نے اپنے بیلسٹک میزائلوں کو تکنیکی طور پر اپ گریڈ کر لیا ہے اور اپنی فوجی حکمت عملی کو دفاعی سے جارحانہ میں تبدیل کر دیا ہے۔ یہ قدم اس تناؤ کے درمیان سامنے آیا ہے جب امریکا نے مشرق وسطیٰ میں کیریئر اسٹریک […]
برازیل میں زائرین کی بس کو حادثہ، 15 افراد ہلاک

برازیل کے شمال مشرقی علاقے میں ایک مذہبی تقریب سے واپس آنے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق حادثہ منگل کے روز ریاست الاگواس کے دیہی علاقے میں پیش آیا، جہاں […]
آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کے بعد امید ہے ایران سے مذاکرات کامیاب ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کے بعد اب مذاکرات کا عمل جاری ہے اور امید ہے کہ بات چیت کامیاب ثابت ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا دنیا بھر میں تنازعات کو جنگ کے بجائے مذاکرات […]
لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کا بیٹا سیف الاسلام قذافی فائرنگ سے قتل

لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ہے۔ لیبیائی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 53 سالہ سیف الاسلام کی موت کی تصدیق منگل کے روز ان کی سیاسی ٹیم کے سربراہ نے کی۔ سیف الاسلام کو ایک عرصے تک اپنے والد […]
پاکستان سمیت 75 ممالک کے ویزے معطل، ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ امریکی عدالت میں چیلنج

ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ شہری حقوق کی تنظیموں کے ایک گروپ نے نیویارک کی ایک وفاقی عدالت میں امریکی محکمہ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ درخواست گزاروں کا مؤقف ہے کہ […]