بونڈائی حملے کے ہیرو احمد ال احمدکیلئے 70 کروڑ روپے کی امداد

بونڈائی حملے کے ہیرو احمد ال احمد کیلئے 70کروڑ روپے(2.5ملین ڈالر) کی امداد،انہوں نے حملہ آور پر قابو پاتے ہوئے کئی افراد کی جانیں بچائی تھیں۔احمدنے کئی افراد کی جانیں بچائی تھیں، آسٹریلوی حکومت نے30 سال کی سب سے بڑی گن بائی بیک اسکیم کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سڈنی کے بونڈائی بیچ میں حنوکا کی تقریب پر ہونے والے حملے کے دوران ایک ملزم کو قابو پانے والے ہیرو احمد ال احمد کو عالمی سطح پر کیمپین سے 2.5 ملین ڈالر کی امداد ملی، جس میں 43,000 سے زائد افراد نے حصہ لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں