امیربالاج قتل کیس کامرکزی ملزم طیفی بٹ پولیس مقابلےمیں ماراگیا۔
ذرائع کےمطابق رحیم یارخان کےقریب ملزم کے ساتھیوں نےحملہ کردیا،طیفی بٹ مبینہ مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سےہلاک ہوگیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز طیفی بٹ کودبئی سےانٹرپول کےذریعےگرفتارکیاگیاتھا