دبئی۔ پاکستان بزنس کونسل دبئی کے زیر اہتمام جنرل باڈی اجلاس کا اہتمام کیا گیا،

دبئی. پاکستان بزنس کونسل دبئی کا جنرل باڈی اجلاس کا اہتمام کیا گیا، نیٹ ورکنگ و ممبران کی تعداد بڑھانے اور نئی ایپ لانچ کرنے کا اعلان مہمانوں اعزازی شیلڈیں بھی دی گئیں,اجلاس میں نئے ممبرز پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کے صدر چوہدری خالد حسین،سعدیہ ناصرعباسی کے علاوہ دیگر کو سرٹیفکیٹ بھی دیئے گئے


, چیئرمین پاکستان بزنس کونسل دبئی شبیر مرچنٹ نے کہا کہ ہم ابوظہبی اور شارجہ بزنس کونسلز کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ہم اپنی ممبرشپ کو زیادہ سے زیادہ بڑھائیں۔ میں اس بات کو یقینی بنانے کی پوری کوشش کروں گا کہ پاکستان بزنس کونسل پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تاجروں کے درمیان پل کا کردار ادا کرے, دبئی میں موجود پاکستان بزنس کمیونٹی کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے دبئی میں موجود 50 کے قریب بزنس کونسلوں سے رابطے کر رہے ہیں بہت جلد کاروباری تعلقات پیدا کیے جائیں گے ۔امید کرتے ہیں کہ تمام پاکستانی کاروباری حضرات اس سے مستفید ہوں گے ہم مل جل کر کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں, پاکستان بزنس کونسل دبئی کے ڈائریکٹرز نور کریم آفریدی، افتخار علی تتلہ، محمد سلیم زکریا، کامران احمد ریاض، خرم خواجہ، عمر شہزاد کےعلاوہ محمد اقبال داؤد، محمد اقبال تابانی، احمد شیخانی,انجینئر زبیر خان،نفرحسین,عبدالواحد,مصطفیٰ ہیمانی,محمد عارف,ثمینہ ناصر, فرزانہ منصور,رشید خالد,عرفان احمد.محمد صادق ہارون,عبدالمجید مغل,ڈاکٹر نعیم خان,مرزا نبیل بیگ,فیصل خرم,طاہر ان والا, سید سلیم اختر، محمد ثقلین،فاروق ابراہیم,خالد محمود,ایم راشد اشرف,اسفند فاروق,امتیاز احمد,غلام صمدانی,محمد ریاض چوہدری,محمد اشرف احمد,علاؤالدین, فیروزالدین,مزمل علی فاضل,ڈاکٹر محمد یوسف قادری,عدنان رشید میمن,سلیم ملک, نعمان ناصر,نوید مشتاق,عاطف سیٹھی, سلطان محمود, اوردیگرنے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں