وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا دورہ کریں گے اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز کریں گے۔
وزیراعظم کی بزنس کمیونٹی کی اہم شخصیات سے بھی ملاقات متوقع ہے۔
اس کے علاوہ وزیراعظم چائنہ پورٹ کا دورہ بھی کریں گے۔
وزیر اعظم کے ہمراہ وزیر خزانہ سمیت اہم وفاقی وزراء بھی ہوں گے۔